کورونا لاک ڈاؤن کے باعث 2 کروڑ 38 لاکھ بچے اسکول سے خارج ہوسکتے ہیں، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

05/08/2020 7:36:00 AM

مزید پڑھئے:

کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے چار کروڑ بچے پری اسکول میں داخلے سے محروم رہے، انتونیو گوتریس

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا میں لاک ڈاؤن کے باعث تدریسی عمل تعطل کا شکار ہے جس سے 180 ممالک کے 2 کروڑ 38 لاکھ بچوں کے اسکول سے خارج ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کورونا وبا کے دوران تدریسی عمل معطل ہونے پر خدشے کا شکار اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 160 سے زائد ملکوں میں کیے جانے والے اقدامات تاریخ میں تعلیم کے سب سے بڑے تعطل کی وجہ بنے ہیں اور تاحال کئی مالک نے اسکول کھلنے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - ایکسپریس اردو پاکستان کے محمد راشد نے بھارت کو شکست دیکر اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا - ایکسپریس اردو طلال چوہدری نے ن لیگ اور پوری سیاست کا سرشرم سے جھکا دیا، فیاض الحسن چوہان - ایکسپریس اردو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں چار کروڑ سے زائد بچے پری اسکول میں داخلے نہ ہونے کے باعث اپنی زندگی کے پہلے تعلیمی سال کا آغاز نہیں کرسکے۔ یہ ایک ایسا سانحہ ہے جو معاشرے میں عدم مساوات اور ترقی میں خطرے کا باعث بن کر نسلوں کو متاثر کرسکتا ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

ناران کے خوشگوار موسم نے سياحوں کو گرويدہ بنا ليا

لاہور، کراچی سے شہری پہنچ...;

کورونا کیسز میں کمی:پنجاب میں آج سے لاک ڈاؤن ختم - Pakistan - Aaj.tv

ضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو عالمی ادارہ صحتضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو ، عالمی ادارہ صحت WHO China Wuhan CoronaVirus Transmitted AnimalsToHuman WHO DrMikeRyan DrTedros

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز

کورونا وبا؛ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع - ایکسپریس اردوشاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، گودام، آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گے

عیدکی چھٹیوں کیساتھ پابندیاں بھی ختمپنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختملاہور: صوبہ پنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور 5 اگست کو یوم استحصال کی ریلی نکالنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔  گزشتہ روز

'کورونا کیسزمیں نمایاں کمی پر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز بند کر دیے گئے'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکی قیادت میں نمایاں کامیابیاں مل رہی ہیں،بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز بند کر دیے گئے۔