طیارہ حادثہ: افغان صدر، بھارتی اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ: افغان صدر، بھارتی اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس PIAPlanCrash AfghanPresident ashrafghani narendramodi JustinTrudeau Sorrow Grief Official_PIA official_pcaa

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے دکھ میں شریک ہیں، غم کے اس موقع پر افغان قوم پاکستان کے ساتھ ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں طیارہ حادثے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہوا، لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ آج صبح پاکستان سے ملنے والی خبر چونکا دینے والی ہے، پی کے 8303 میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے ہمدردی ہے، اس خوفناک حادثے کے تمام متاثرین کے دکھ میں شریک ہیں، کینیڈین عوام آج آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد...

علاوہ ازیں کینیڈا،سوئٹزرلینڈ،نیدرلینڈ،سری لنکا کے وزرائےخارجہ نے شاہ محمود قریشی سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کیا اور طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزرائےخارجہ نےقیمتی جانوں کےضیاع پر پاکستان کیساتھ اظہاریکجہتی کیا. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اظہار یکجہتی پر چاروں وزرائے خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوسطیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu planecrash Karachi 😢 پی ائی اے کا تیارہ گر کرتباہ دیکھیں فوٹیج👇🏻👇🏻👇🏻 مزید نیوز کیلئے ھمارے چینل کو سبکرائب کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ روز میں دوسرا امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایلگن ایئرفورس بیس کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ، آرمی چیف نے پاک فوج کو بڑا حکم دے دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو ریسکیو کے کاموں میں سول انتظامیہ کی مدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن جو پاکستان کے پاس جہاز ہیں انکو چاہییے کباڑ والوں کو دے کر پتیسہ کھا لیں. ۔ Video of this incident..😢 bohat hi afsosnak hadsa hai Allah hum pe reham kare
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »