پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ، کم از کم 54 افراد ہلاک - BBC Urdu

کراچی طیارہ حادثے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا تعزیتی پیغام ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جاری کر دیا۔ مکمل تفصیلات:

22/05/2020 7:41:00 PM

کراچی طیارہ حادثے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا تعزیتی پیغام ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جاری کر دیا۔ مکمل تفصیلات:

پاکستان کے شہر کراچی میں پی آئی اے کا لاہور سے آنے والا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا ہے۔ طیارے پر 99 افراد سوار تھے جن میں سے 54 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ کم از کم دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔

بریکنگطیارہ تیکنیکی لحاظ سے محفوظ تھا، حادثے کی انکوائری وزارتِ ہوا بازی کرے گی: ارشد ملکReutersCopyright: Reutersسی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے کے اراکین سمیت 99 افراد سوار تھے۔

بلوچستان میں جگہ جگہ احتجاج، مظاہرین چاہتے کیا ہیں؟ وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ کا مصنوعی پٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم -

انھوں نے بتایا کہ طیارہ محو پرواز تھا اور فائنل لینڈنگ کے لیے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو اپروچ کیا اور آگاہ کیا کہ طیارہ لینڈنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔’جہاز سے بتایا جاتا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کنٹرول ٹاور سے اسے کلیئر کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ آپ لینڈ کر جائیں۔ مگر ایئر پورٹ پر آ کر طیارہ ’گو اراؤنڈ‘ کرتا ہے اور دوسری اپروچ کا فیصلہ کرتا ہے۔ طیارے سے بتایا جاتا ہے کہ وہ دوسری مرتبہ اپروچ کرے گا۔‘

’اس دوران ان کے ساتھ کچھ ہوا ہے۔ طیارے کے ساتھ کیا ہوا یہ تفصیلات آواز ریکارڈ کرنے والے آلے کی جانچ پڑتال پر ہی پتا چلے گا۔ آیا طیارے کو کوئی تیکنیکی مسئلہ ہوا یا کوئی پرندہ جہاز سے ٹکرایا یہ تب ہی پتا چل سکے گا۔‘انھوں نے بتایا کہ جب جہاز نچلی پرواز کرتا ہے تو پائلٹ سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے تو انھوں نے کہا جی میرے ساتھ مسئلہ ہے۔ اس کے بعد رابطہ ختم ہو جاتا ہے اور پھر طیارہ حادثے کا شکار ہو جاتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ جہاز تیکنیکی لحاظ سے مکمل طور پر محفوظ تھا۔انھوں نے کہا کہ معاملے کی شفاف انکوائری ہو گی جس میں پی آئی اے یا سی اے اے کا کوئی کردار نہیں ہو گا۔انھوں نے کہا وہ لواحقین جو کراچی آنا چاہتے ہیں ان کی رہائش کا انتظام کراچی ایئرپورٹ کے ہوٹل کر کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس رہائشی علاقے میں جہاز گرا وہاں سے ابھی تک کسی رہائشی کی میت نہیں آئی ہے۔

ارشد ملک کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کام مکمل ہونے میں دو سے تین دن درکار ہوں گے۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

زرداری کا بیان کس نے جاری کیا آج کل نظر نہیں آتے Nobody cares anymore یہ چور اور ڈاکو ہی تو اصل ذمہ دار ہیں ان حادثات کے۔ انہوں نے اداروں کو تباہ کر دیا۔ اللہ انکو بھی کہیں ایسی ہی موت دے۔ These corrupt politicians are the reason for these tragedies 😡 Papa kab ayaga babe naya Pakistan ha chro ko mafie nhi milagi.

Bhagora corrupt leader it is the side effects of corruption Certified Pakistani Criminal,Nawaz n his criminal daughter Maryam. اور بی بی سی نے اپنی حرامزدگی کا ثبوت دیتے ہوئے ایک چور اور اس کی بیٹی کو اہمیت دے کر خبر بھی نشر کردی۔۔ کسی کو کیا سروکار اس ڈاکو رانی سے۔۔ لعنت نوازشریف اور اس کی بیٹی پے چور خاندان۔

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ - Videos - Dawn News

پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدماسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔

کورونا وائرس کا علاج جون میں دستیاب ہونے کا امکان - Health - Dawn News