طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین، مقامی تفتیش کاروں کا دوسرے روز بھی جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

11 رکنی ٹیم پی کے-8303 کریش کی تحقیقات میں تفتیش کاروں کی معاونت کے لیے منگل کے روز پاکستان آئی تھی۔ planecrashkarachi planecrash PIAPlaneCrash DawnNews مزید پڑھیں:

ٹیم ں نے جائے حادثہ کا کئی گھنٹوں تک معائنہ کیا جس کے بعد ایئرپورٹ جا کر وہاں کا جائزہ لیا—فائل فوٹو: اے ایف پی

خیال رہے کہ 22 مئی کو 99 مسافروں اور عملے کے اراکین کو لے جانے والا اے 320 طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران کراچی ایئرپورٹ کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں صرف 2 مسافر بچ سے تھے۔کے مطابق ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے بتایا کہ مزید 4 لاشیئں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں اس طرح اب تک 47 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے جس میں سے 43 تدفین کے لیے رشتہ داروں کو دی جاچکی ہیں۔خیال رہے کہ اے 320 طیارہ بنانے والی کمپنی ایئر بس کی 11 رکنی ٹیم پی کے-8303 کریش...

تاہم پی آئی اے ترجمان کی جانب سے تفصیلی بیان کے سوا سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ان سرگرمیوں سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔حادثے کے دن ہی بدقسمت طیارے کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ مل گیا تھا تاہم وزیر ہوا بازی نے بتایا کہ کاک پٹ ڈیٹا ریکارڈر اب تک نہ مل سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن بورڈ آزادانہ تحقیقات کر کے نتائج تلاش کررہا ہے اور سنی سنائی باتوں اور سیاسی بیانات نہ صرف غیر منصفانہ ہیں بلکہ ان سے مرحومین کے اہلِ خانہ، ایئرلائن کے ملازمین اور پاکستانی شہریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔دوسری جانب وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں شناخت کے بعد 7 روز میں ان کے لواحقین کے حوالے کردی جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل Read News PIAPlaneCrash InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا، Hmmm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »