طویل عرصے کے بعد شائستہ لودھی نے ڈراموں میں دوبارہ اینٹری مار دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اداکارہ و ٹی وی میزبان شائستہ لودھی طویل عرصے بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق شائستہ

لودھی اداکارہ مرینا خان کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل ’پردیس‘ سے انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔ وہ اس ڈرامے میں ایک شادی شدہ خاتون کا کردار نبھائیں گی۔ وہ ایک ایسی روایتی پاکستانی خاتون کا کردار ادا کریں گی جس کا شوہر روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ہوتا ہے اور میاں بیوی کی ایک دوسرے سے دوری خاندان کی خوشیاں غارت کر دیتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس ڈرامے کی کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والا شخص اور اس کا پیچھے موجود خاندان کن مشکلات سے دوچار رہتا ہے۔...

لودھی اس ڈرامے میں ہمایوں سعید کے کہنے پر کام کر رہی ہیں اور ہمایوں سعید نے ہی انہیں اداکاری میں واپس آنے پر رضامند کیا ہے۔“واضح رہے شائستہ لودھی آخری بار 2017ءمیں جیو ٹی وی کے ڈرامے ’خان‘ میں دکھائی دی تھیں اور 2019ءمیں انہوں نے میزبانی بھی چھوڑ دی تھی۔ انہوں نے ثمینہ پیرزادہ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ ”مجھے شوبز انڈسٹری میں آنے کے 2سال بعد ہی احساس ہو گیا تھا کہ میں غلط جگہ پر آ گئی ہوں۔ یہ صرف چمک کی دنیا ہے جہاں ہر چیز مصنوعی ہے۔ شوبز کی وجہ سے میں کبھی اپنے خاندان کو مناسب وقت نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناسازلاہور: (ویب ڈیسک) طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ اللہ تعالٰی مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اللہ پاک صحت دے۔۔ اللّٰہ تعالٰی شفا کاملہ عطا فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناسازلاہور: (ویب ڈیسک) طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شدید گرمی اور کورونا کے خطرات کے باوجود چینی کیلئے طویل قطاریںشدید گرمی اور کورونا وائرس کے خطرات کےباوجود لاہور کے رمضان بازاروں میں چینی کےخریداروں کی قطاریں ہیں کہ طویل سے طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔ Shafqat_Mahmood All other Govt universities are conducting online exams of their affiliated colleges but UOS is continuously neglecting us Our degree duration is continuously getting increase Sir you are our last hope please do something SUaffiliationWantsOnlineExams ImranKhanPTI, DHALhr_Official, KhalilR68454885 OfficialDGISPR, 11800 allottees who are sufferring for last 11 years look forward to you. DHA LAHORE received full amount of plots (Rs. 15 BILLIONS) in 2011 and did not deliver plots. PLEASE DO JUSTICE.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شائستہ لودھی زندگی کے تلخ تجربے کو بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیںشائستہ لودھی زندگی کے تلخ تجربے کو بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ARYNewsUrdu Kanjarioo ny awam ko aisy e fahashi phaila phaila k e pagal bnana hy مٹی پاؤ ہر کوئی ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شائستہ لودھی کی طلاق کے پیچھے کیا وجہ تھی؟ - ایکسپریس اردوشائستہ لودھی نے 2015 میں عدنان لودھی سے دوسری شادی کی تھی iska tharak pann Ma nhi btao ga اس طرح کے گھمنڈ عورتوں کا یہی انجام ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »