طوفانی بارش برسانے والا سسٹم : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفانی بارش برسانے والا سسٹم : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ شام کے وقت مون سون کا نیا اسپیل کراچی میں داخل ہوگا، جس کے باعث آج شام اور رات کے اوقات ہلکی سے درمیانہ درجہ کی بارشیں متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ اسپیل 3 روز تک بارشیں برسائے گا اور کل بھی وقفے وقفے سے درمیانہ دجہ کی بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود ہے ، کم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 34-36ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکان ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شہر میں نیا مون سون سسٹم 22ستمبر کو متوقع ہے، اس سسٹم کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Barish shuro b hogai hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : محکمہ تعلیم کے 124 ملازمین مفرور قرار -ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ساؤتھ نے اپنی رپورٹ میں محکمہ تعلیم ضلع شرقی کے124ملازمین مفرور قرار دے دیا، مذکورہ رپورٹ سروے کے بعد مرتب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواگر دودھ کی کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیااستغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ یا اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: انوکھی واردات، لیٹروں نے اسلحہ دکھایا، ڈرایا نہ ہی دھمکایاکراچی میں لوٹ مار کی انوکھی واردات سامنے آگئی ، لٹیروں نے اسلحہ دکھایانہ ہی ڈرایا، دھمکایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »