طوفان کا خطرہ ٹل گیا، کیٹی بندر، بدین اور سجاول سے نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی، جلد ہی ساحل پر ماہیگیروں کو شکار کی اجازت بھی دے دی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹہ

بپر جوائے سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، طوفان کے خطرے کے پیش نظر کیٹی بندر، بدین اور سجاول کے ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ہے، متاثرین نے اپنے گھروں کی تعمیر دوبارہ شروع کردی۔

انہوں نے بتایا کہ کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی، جلد ہی ساحل پر ماہیگیروں کو شکار کی اجازت بھی دے دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان ٹلنے کے بعد ریلیف کیمپوں میں مقیم افراد کی واپسی کیلئے انتظامیہ ٹرانسپورٹ فراہم کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بپرجوائے ٹل گیا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگیطوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ٹھٹھہ کے ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بدین میں ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازتبحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسیسجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 17, 2023, لاہور, Page 1,سمندری طافان کمزور، کراچی ، سندھ سے خطرہ ٹل گیا ، ماہی گیروں کی واپسی شروع Detail News: Newspaper Nawaiwaqt CycloneBiparjoy BiparjoyCyclone Karachi Seaview HeavyWinds WaterLevel WaterWaves CycloneAlert SindhGovt Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »