طورخم بارڈر سیکیورٹی صورت حال کے باعث بند: ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طورخم بارڈر سیکیورٹی صورت حال کے باعث بند: ترجمان دفتر خارجہ Islamabad Afghan Border Fired Mortars Pakistani Territory ISPR OfficialDGISPR ARG_AFG ashrafghani mfa_afghanistan MoDAfghanistan ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

2مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں ، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ صبح فائر کیے گئے افغان مارٹر گولوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ طور خم گیٹ سکیورٹی مقاصد کے باعث

بند کر دیا گیا ہے تاہم طورخم گیٹ کے جلد دوبارہ کھلنے کی توقع ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ مارٹر گولے پاکستان کی حدود میں فائر کیے جانے کا معاملہ افغان حکام کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے پاکستان معاملے پر افغان حکام سے رابطے میں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پمزہسپتال سے فرار،ہسپتال ترجمان کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان پمز ہسپتال سے فرار ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn NewsVery baad Very baad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2 مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn Newsیہ چھیڑ چھاڑ ان کومہنگی بھی پڑ سکتی ہے افغان گورنمنٹ اس کے اوپر توجہ دے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کو پورا موقع دیا ، بدقسمتی سے پرفارم نہیں کرسکے۔ مرتضیٰ وہابآئی جی سندھ کو پورا موقع دیا، بدقسمتی سے پرفارم نہیں کرسکے۔ مرتضیٰ وہاب IGSindh KaleemImam Sindh SindhGovt SindhPolice MinisterSindh murtazawahab1 SindhCMHouse MediaCellPPP sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov MinisterSindh murtazawahab1 SindhCMHouse MediaCellPPP sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov It seems like bollywood movies.. PPPSindhSiasatgardi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی sabbbb jagte rahoooo. koi nhi soe ga.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 13 سالہ بچی کے پیٹ سے گیند کے برابر بالوں کا گچھا اور تھیلیاں برآمد - ایکسپریس اردوبچی کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا کیا سندھ حکومت آئی جی کی تبدیلی سے عوام کو ریلیف دے گی؟۔ اپنے بنائے ہوئے قانون کے مطابق آئی۔جی سمیت تمام سرکاری افسران کو کا م کرنے دیا جائے ۔تاکہ ملک میں جنگل کے قانون کا خاتمہ ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »