افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے طورخم بارڈر گیٹ کو بند کردیا گیا، ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Afghanistan FO ForeignOffice

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں افغانستان سے سرحد پار حملے کیا گیا ہو بلکہ گزشتہ برس اکتوبر میں سرحد پار سے فائرنگ میں 11 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

افغان فورسز کی جانب سے صوبہ کنٹر کے ضلع نارائی سے مارٹر گولے اور بھاری مشین گن سے چترال کے گاؤں آروندو کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اس واقعے سے چند روز قبل ہی مغربی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں اسپن وام کے علاقے اباخیل میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں بلتستان کے رہائشی 23 سالہ سپاہی اختر حسین نے جام شہادت نوش کیا جبکہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو شرپسند مارے گئے...

یہ بھی واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں شمالی وزیرِستان میں پاک-افغان سرحد پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر افغانستان کے سرحدی علاقے سے حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 6 جوان شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very baad

Very baad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولہ فائر | Abb Takk News,hhh
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیںکابل(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)افغان صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فری لانسنگ سے پیسے کس طرح کماتے ہیں؟ایمن سروش ایک فری لانسر ہیں، یعنی وہ پاکستان میں رہتے ہوئے دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود اپنے کلائنٹ کے لیے کام کر سکتی ہیں اور انھیں کسی دفتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ Yes
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک جیلوں سے کتنے پاکستانی رہا ہوئے؟حکومت نے فہرست جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرون ملک جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرضے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگااسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 6 ارب ڈالر کے قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے آئی ا Hmra mulk r kitny krz lee ga Jo paisa refund kia politicians sy us sy abi tk mulk k halat me bhtri ku nhi a rhi din ba din mehngai barhti hi j rhi ha لعنت تواڈے تے لعنت عمران تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ان کا مسئلہ یے ہے کے نہ ان سے ملک چل رہا ہے نہ ان سے حکومت چل رہی ہے نہ ان سے پارٹی چل رہی ہے ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »