طوبیٰ انور کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ طوبیٰ انور کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں زرد رنگ کے کوٹ پینٹ میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں کار ڈی بی اور بیڈ بنی کے مشہور گانے ’آئی لائک اٹ‘ کو سنا جاسکتا ہے جبکہ ویڈیو میں اسٹائلنگ اور شوٹ کرنے والوں کو کریڈت بھی دیا گیا ہے۔طوبیٰ انور نے بھی فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ ’کس نے میرا موڈ بدلا۔‘

انہوں نے گزشتہ دنوں یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔ایک مداح نے لکھا کہ ’بہت حسین لگ رہی ہیں۔‘ دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ ’آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔‘ واضح رہے کہ طوبیٰ انور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوبیٰ انور کی انسٹاگرام ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی طیارے میں دوران پرواز جوڑے کی شرمناک حرکات نوجوان کی والدہ کا موقف بھی آگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی فضائی کمپنی ’ایزی جیٹ‘ کی ایک پرواز میں ایک جوڑے کی شرمناک حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، برطانوی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چرسی تکہ پشاور کے مالک کی بیرون ملک سے آنے والی سیاح لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلچرسی تکہ پشاور کے مالک کی بیرون ملک سے آنے والی سیاح لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کی ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرلویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کی ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرلویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: معروف شاہراہ بلاک کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرلمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »