پرینیتی چوپڑا کی ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاست دان راگھوچڈھا 24 ستمبر کو اُدے پور میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے گزشتہ روز صوفی نائٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پرینیتی نے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں پرینیتی چوپڑا کو راگھو چڈھا اور سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔پرینیتی چوپڑا نے اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے سلور رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ راگھو چڈھا نیلے رنگ کی شیروانی پہنے نظر آئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے اُدے پور پہنچی تھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔