طلحہ طالب: دیسی ساز و سامان پر ٹریننگ سے ٹوکیو اولمپکس تک کا سفر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلحہ طالب: ٹوکیو اولمپکس 2021 میں مشکلات کا بوجھ اٹھانے والا باہمت پاکستانی ویٹ لفٹر

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیٹوکیو اولمپکس 2021 میں 67 کلو گرام ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب انتہائی کم مارجن سے اولمپک میڈل حاصل کرنے میں ناکام ہوئے ہیں مگر انھیں اس کے باوجود ملک بھر میں داد مل رہی ہے۔

طلحہ طالب نے 'سنیچ' میں 150 کلو اور 'کلین اینڈ جرک' میں 170 کلو وزن اُٹھایا لیکن دو کلو وزن کم اٹھانے پر وہ میڈل سے محروم رہے اور پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ طلحہ طالب کی کہانی بھی پاکستان کے ان کئی کھلاڑیوں سے مختلف نہیں ہے جس میں چمکتے تمغے تو نظر آتے ہیں لیکن اُن تمغوں کے حصول میں چھپے کرب کو ہر کوئی محسوس نہیں کر سکتا، جس سے گزر کر یہ کھلاڑی اپنے سینے پر یہ تمغے سجاتے ہیں۔طلحہ طالب کو ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا موقع اگرچہ انویٹیشن کوٹہ پر ملا ہے لیکن اس کا اصل سبب وہ عمدہ کارکردگی ہے جس کا مظاہرہ وہ گذشتہ چار، پانچ برسوں سے بین الاقوامی سطح پر کرتے آ رہے...

’انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن میری اس کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے تھی اور اسی وجہ سے مجھے اولمپکس میں حصہ لینے کا موقع ملا ہے۔‘ طلحہ طالب کا کہنا ہے ’واپڈا کی تنخواہ سے میں ویٹ لفٹنگ نہیں کر سکتا۔ میں مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ خوراک اور فوڈ سپلیمنٹ کے اخراجات کافی ہوتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ریاست کے وسائل پر بدمعاشوں کا قبضہ ہے۔ ٹیلنٹ کی خدمت اور قدر کون کرے گا۔

اس ملک میں ہمارے نوجوانوں اور اسپورٹمین کو کوئی سپورٹ نہیں ملتی وہ اپنی محنت اور لگن سے منظرعام پر ظاہر ہوتے ھیں.نے روزگار اور نہ سہولت، حکومتی ادارے صرف اقرباء پروری کے شکار. کوئی خوش قسمت ہی ان مشکلات سے نکل کر سرخرو ھوتا ھے. سچ ھے 'جس کا کوئی نہیں اس کا خدا ھوتا ھے '

FarwaWaheed4 good luck

Great 👌👌👌

تم جی تو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے۔

Well done Talha 👏

What an inspirational young man! Way to go TalhaTalib Shame on POC and Govt ...

جیو طلحہ، تم ہار کر بھی ہم کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت گئے 💕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سند ھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہ Sindh SindhGovt CoronaVaccine Vaccination NCOC PPPSindh OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے ووٹ تو آپ کو فرشتے ڈالے گئے ۔۔پر یہ آپنے کپمنی کے حالات بھی دیکھے جب_دین_تخت_پرآئےگا Daboo😄 بولی کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین کا بڑا فیصلہٹیوشن کے نام پرتعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پرپابندیبیجنگ (یواین پی) چین نے ٹیوٹرنگ کمپنیوں کے ٹیوشن کے نام پر تعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کیٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کی Read More : Newsonepk Olympics Olympics2021 OlympicGames TokyoOlympics2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »