طلبا کی پریشانی ختم ۔۔سردیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ ہوگیا ۔ شفقت محمود کا اہم ٹویٹ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کل ۔۔2 تجاویز پر غور۔۔طلبا اعلان کے منتظر

موسم کی موجودہ صورتحال کے سبب تعلیمی اداروں میں معمول کی سردی کی چھٹیاں تعطل کا شکار تھیں۔جس وجہ سے طلبا اور والدی پریشانی کا شکار تھے تاہم وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے گو مگو کی صورتحال کو واضح کر دیا جس کے مطابق موسم سرماکی چھٹیاں 25 دسمبر سے4جنوری تک کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے جبکہ نوٹی فکیشن صوبائی حکومتیں جاری کریں گی۔

Federal and provincial secretaries met today. The agreed proposal was that winter holidays should be from Dec 25 to Jan 4. Further notifications will be from the concerned governments واضح رہے بعض علاقوں میں سردی کی شدت ابھی معمولی ہے۔امکان ہے کہ سردی آئندہ ماہ بڑھے گی اس وجہ سے حکومتی سطح پر اس بات پر غور ہو رہا تھا کہ دسمبر کے آخری ہفتے ہونے واالی چھٹیاں جنوری میں کی جائیں۔

ذرائع کے مطابق پہلی تجویز میں 20 دسمبر سے 15 جنوری تک تعلیمی ادارے بند ہونا تھے جب کہ دوسری تجویز میں 25 دسمبر سے 20 جنوری تک سکول بند رکھنے کومشورہ دیا گیا، اس سلسلے میںبین الصوبائی سیکریٹری تعلیم کا اجلاس ہواجس میں تمام وفاقی اکایوں سے سفارشات لی گئیں تھیں۔ دوسری جانب او آئی سی وزرا خارجہ کی آمد کے موقع پر راولپنڈی میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا احکامات جاری کئے گئے ہیں۔راولپنڈی سٹی میں واقع تمام سرکاری اور نجی اداروں 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں موجود تعلیمی اداروں کھلے رہیں گے،ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہوزیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف اہم قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات GovtofPakistan BabarAwanPK Pehlay DASKA ELECTION DHANDLEE k kirdaroon ko samnay laoo..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی جنگ کا خطرہ، اسرائیل کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکمیروشلم:اسرائیل نے فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا اور امریکا کو بھی حملے کی تیاری سے آگاہ کر دیا، Juranimo...... Never its drama topi drama
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکول و کالجوں میں سرما چھٹیوں کا فیصلہ آج وزرائے تعلیم اجلاس میں متوقعChuttiyan thora zyada dena q ke mere wali clg me prhti ha or aj kal bht hwao me urr rhi ha thori chuttiyan zyada dena ta ke wo ghr me aram kr sky jazak Allah😅😂 Chutia zada dena Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کل ۔۔2 تجاویز پر غور۔۔طلبا اعلان کے منتظرذرائع کے مطابق پہلی تجویز 20 دسمبر سے 15 جنوری تک سکولز بند رکھنے، جب کہ دوسری تجویز میں 25 دسمبر سے 20 جنوری تک سکول بند رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے،حتمی 😖😖 Jado v mari chawal hi mari Serdi to par lainay do phir krna chuttian ! Jab bhi krtay ho serdi nae Hoti jab chuttian khatam Hoti Hein to serdi bhot par jati hei! Yearly dates ko ba daiko condition daikho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ05:35 PM, 13 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »