سردیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کل ۔۔2 تجاویز پر غور۔۔طلبا اعلان کے منتظر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق پہلی تجویز 20 دسمبر سے 15 جنوری تک سکولز بند رکھنے، جب کہ دوسری تجویز میں 25 دسمبر سے 20 جنوری تک سکول بند رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے،حتمی

موسم کی موجودہ صورتحال کے سبب تعلیمی اداروں میں معمول کی سردی کی چھٹیاں تعطل کا شکار ہیں۔جس وجہ سے طلبا اور والدی پریشانی کا شکار ہیں۔واضح رہے بعض علاقوں میں سردی کی شدت ابھی معمولی ہے۔امکان ہے کہ سردی آئندہ ماہ بڑھے گی اس وجہ سے حکومتی سطح پر اس بات پر غور ہو رہا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے ہونے واالی چھٹیاں جنوری میں کی جائیں۔

ذرائع کے مطابق پہلی تجویز میں 20 دسمبر سے 15 جنوری تک سکولز بند رکھنے کی بات ہے جب کہ دوسری تجویز میں 25 دسمبر سے 20 جنوری تک سکول بند رکھنے کومشورہ ہے،حتمی فیصلہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا۔ اس سلسلے میں بین الصوبائی سیکریٹری تعلیم کا اجلاس ہواجس میں تمام وفاقی اکائیوں سے سفارشات لے لی گئیں۔ حتمی فیصلہ کل این سی اوسی کے اجلاس میں ہوگا اجلاس میں تمام سیکریٹری ایجوکیشن موجود تھے۔

دوسری جانب او آئی سی وزرا خارجہ کی آمد کے موقع پر راولپنڈی میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا احکامات جاری کئے گئے ہیں۔راولپنڈی سٹی میں واقع تمام سرکاری اور نجی اداروں 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں موجود تعلیمی اداروں کھلے رہیں گے،ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Serdi to par lainay do phir krna chuttian ! Jab bhi krtay ho serdi nae Hoti jab chuttian khatam Hoti Hein to serdi bhot par jati hei! Yearly dates ko ba daiko condition daikho

Jado v mari chawal hi mari

😖😖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معمولی تکرار پر جھگڑا : بیوی کے شوہر پر چھریوں کے وارکراچی : شہر قائد نے بیوی نے گھریلو جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے سے وار کرکے اپنے پینتالیس سالہ شوہر کو زخمی کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں نے داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیاپسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں نے داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu میں بلکل بھی ایسا رسک نھیں لینا چاھتا Allah Maf Kary Her Juga Katil Pyar Ke Bhary Huwi Hain اور لڑکی کو کیوں نہیں قتل کیا کیونکہ اب کسی اور کی باری ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنیدصفدر کی دادا کی قبر پر صوفیانہ کلام پڑھنے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مانسہرہ میں دادا کی قبر  پر صوفیانہ کلام پڑھنے کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی مہندی، مریم نواز کی صاحبزادی کے جوڑے کی خاص بات کیا تھی؟مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں مہرالنسا صفدر نے اپنی شادی کا جوڑا زیب تن کیا۔ Made with looted money of Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئیاسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔ FSD ma bohat somog ha chutiya kar da Buss kr dein daily ijalas ki timing change lgta hai JB sardian khatam hongi TB chution k bary mein sochy gy wahh kia government hai subhanAllah🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دن کے آغاز پر بڑی کمی ہو گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح  ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »