طلال چودھری پر تشدد ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی Read News Tallal_MNA Faisalabad FatFindingCommittee SSPOperations pmln_org MoIB_Official

اور عائشہ رجب علی کے معاملے کی تحقیقات کر کے تین روز میں رپورٹ دے گی۔سابق لیگی ایم این اے طلال چوہدری پر تشدد کے معاملہ پر پولیس کی 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اے ایس پی پیپلز کالونی عبدالخالق کمیٹی

کے سربراہ ہونگے۔ ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹان اور ایس ایچ او تھانہ ویمن فرح بتول کمیٹی کے ممبر ہیں۔ کمیٹی طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے بیانات قلمبند کرے گی۔ کمیٹی کو تین روز میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ یہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے،ماضی میں بھی خواجہ آصف ہوں یا طلال چودھری،خواتین سے متعلق نازیباکلمات کہتے رہے۔ طلال چوہدری اس وقت نیشنل ہسپتال لاہورکے کمرہ نمبر504 میں لاغر کُتے کی طرح اوندھے مُنہ پڑے ہیں 🤧🥺
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال پر حملے کے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، فواد چودھریفواد چودھری نے طلال چودھری پر حملے کے سوال پر کہاکہ انہیں نہیں معلوم طلال کے ساتھ کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ کیونکہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کب اور کہاں ہوا؟ خبریں سامنے آنے کے بعد لیگی رہنما کے بھائی بلال چودھری بھی کھل کر بول پڑےلاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری پر تشدد کی خبریں منظر عام پر آجانے کے بعد  لیگی رہنما کے بھائی بلال چودھری بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس سیکیورٹی کی ناکامی قرار، رپورٹ منظرعام پر آگئی - ایکسپریس اردودہشت گرد اسکول کے عقب سے بغیر کسی مزاحمت داخل ہوئے، رپورٹ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے تبادلےميں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحقکراچی: فائرنگ کے تبادلےميں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق SaudBinMurtaza کی رپورٹ SaudBinMurtaza Sad SaudBinMurtaza May he rest in peace SaudBinMurtaza Acha to foji shaheed ...or police Wala jhanbaq🤔🤷
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »