طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی حکومت کے عبوری وزیراعظم محمد حسن اخوند جب کہ ملا عبدالغنی برادر اور ملا عبدالسلام نائب ہوں گے، طالبان ترجمان

طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت تشکیل دیتے ہوئے کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا، اسلامی حکومت کے قائم مقام وزیراعظم محمد حسن اخوند جب کہاس بات کا اعلان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کردی گئی ہے جس کے لیے کابینہ بنائی جارہی ہے، نئی اسلامی حکومت کے قائم مقام سربراہ محمد حسن اخوند جب کہ ملا عبدالغنی برادر اور ملاعبدالسلام ان کے نائب...

ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ نئی حکومت میں وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب، وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیر اللہ خیر خواہ، نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد، وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری، وزیر تعلیم شیخ اللہ منیر کو مقرر کیا جارہا ہے اور عدالتی امور مولوی عبدالحکیم دیکھیں گے۔

طالبان ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، ہم نے افغانستان میں مداخلت کرنے والے امریکا کے خلاف بیس سال تک جدوجہد کی بالآخر فتح حاصل کی، ہمارے معاملات میں پاکستان کوئی مداخلت نہیں کررہا یہ محض 20 سال سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملا عبدالحق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے سربراہ ہوں گے، عبوری حکومت تشکیل دے دی گئی ہے تاہم اس میں موجود متعدد عہدوں کے لیے کئی ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے🇮🇱🇧🇷👏 May Allah help you all along Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان محمد احسن اخوند سربراہ ملا عبدالغنی برادر نائب صدر07:31 PM, 7 Sep, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, بین الاقوامی, کابل: طالبان نے افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کر دیا۔ نئی اسلامی حکومت کےسربراہ محمد احسن اخوند
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت کا اعلان، ملا محمد حسن وزیراعظم، ملافضل اخوندآرمی چیف مقرر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے: ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پہلا پیغامتین سپر پاوروں کو شکت دینے والی سر زمین افغانستان اگر افغان طالبان اسلام تعلیمات کو فالو کر کے آگے بڑتھے ہیں تو دنیا میں کوئی نہیں جو اس کو ترقی کرنے سے روکے آج ملا ہیبت اللہ نے افغانستان کی نئی حکومت کو قبر سے پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان حکومت میں ملا حسن اخوند کو سربراہ مملکت بنانے کا فیصلہ: ذرائعتفصیل پڑھیں Taliban TalibanTakeover ZabihullahMujahid Afghanishtan NeoNewsHD 2 retired Indian Generals i.e GD Bakhshi & Gurmit Singh have COMMITTED SUICIDE on fall of Panjsher in Afghanistan. Deepest sympathies with their families.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »