افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے۔ افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔  انہ

کابل: افغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے طالبان ترجمان کا کہنا تھا کہ مولوی یعقوب مجاہد قائم مقام وزیر دفاع ہوں گے۔ ملا امیر خان متقی قائم مقام وزیر خارجہ ہوں گے۔ قاری دین محمد حنیف قائم مقام وزیر اقتصادی امور ہوں گے۔ ملا فضل اخوند افغانستان کے چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے۔ ملا عبد الحق وثیق کو این ڈی ایس سربراہ بنایا گیا ہے۔3: مولوی عبدالسلام حنفی، نائب وزیرِ اعظم7: ملا ہدایت اللہ بدری، مالیات10: عبدالباقی حقانی، تعلیم13: عبدالحق وثیق، انٹیلیجنس16: مولوی عبدالحاکم شریعہ، وزیرِ انصاف20: ملا محمد عیسیٰ اخوند،...

ملا حسن نے افغانستان میں طالبان کی سابقہ ​​حکومت کے دوران اہم عہدوں پر کام کیا تھا۔ وہ وزیر خارجہ تھے اور پھر نائب وزیر اعظم بنائے گئے جب ملا محمد ربانی اخوند وزیر اعظم تھے۔امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں طالبان کی جانب سے اگرچہ ایک مکمل ٹیم شامل تھی لیکن فروری 2020 کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے پر دستخط ملا عبدالغنی برادر نے کیے تھے اور اس وقت وہ عالمی سطح پر نمایاں طور پر سامنے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے🇮🇱🇧🇷👏 May Allah help you all along Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گےافغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے۔افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے درالحکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی نئی کابینہ میں کون کون شاملچور اچکے، قاتل PAK AIR FORCE ZIDABAD! 🛩️ It's tabdeeli
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان پائلٹ جنھوں نے امریکی بلیک ہاک طالبان کے حوالے کر دیا - BBC News اردوافغانستان میں بدخشاں ایئرپورٹ کے ایک سابق کمانڈر اور پائلٹ نقیب اللہ ہمت نے نامعلوم مقام سے ٹیلیفون پر بتایا کہ جب کابل میں حالات کشیدہ ہوئے تو وہاں موجود سب لوگ پریشان تھے اور کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ ایسے میں ایک پائلٹ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑا کر کابل سے اپنے شہر کنڑ لے گئے اور اسے طالبان کے حوالے کر دیا۔ That happened two week ago اللہ تعالٰی جس سے بھلائی کا ارادہ رکھتا ہے اسے حکمت عطا فرماتا ہے افغان طالبان اور امریکی متحدہ فوج کے انتخاب کے وقت بہترین فیصلہ اپنے ہم وطنوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پے نثار کر دوں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا - ایکسپریس اردودو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے، طالبان کا دعویٰ اللہ مجاھدین اسلام کی حفاظت فرمائے آمین Good مبروک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت اور کابینہ کا اعلان کردیا گیاافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےنئی افغان حکومت اور کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »