طالبان مخالف احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان مخالف احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کی ہے، اس سلسلے میں انھوں نے ایک امریکی لابنگ گروپ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں جنگجوؤں کے سب سے نمایاں گروپ کے رہنما احمد مسعود طالبان کو اقتدار سے باہر کرنا چاہتے ہیں، انھوں نے ایک امریکی لابنگ گروپ سے رابطہ کر کے رابرٹ اسٹریک کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شہ سرخی جمائی ہے کہ افغانستان کے کنٹرول کے لیے جاری جدوجہد اب ‘کے اسٹریٹ’ پر آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ کے اسٹریٹ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک بڑی سڑک ہے، جو متعدد لابیوں اور وکالت گروپس کے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Ahmad Massoud, a leading figure in the resistance to the Taliban, has hired a lobbyist to seek military and financial support in the U.S., according to a lobbying contract and a representative of Massoud.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سب کو کچلنا چاہئے

ARYNEWSOFFICIAL Hitting head on concrete wall

حال یہ ہے کہ امریکا خود اپنے فوجی نکالنے کیلئے طالبان سے مدد مانگ رہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوملا برادر اخوند انتہائی نرم مزاج اور فیصلہ ساز شخصیت ہیں، طالبان رہنما اس وقت بڑی طاقتوں کو تخفیف اسلحہ کی طرف قدم اٹھانا چاہیے۔ جنگ اور اسلحے کی دوڑ سیے دنیا میں بھوک افلاس اور انصافی بڑی ہے۔ اور وسائل کی تقسیم کے نظام اس طرح وضع کرنا چاہیے۔ کہ ملکی و معاشرتی جرائم کے حساب سے وسائل کم و ذیادہ ہوں۔ حقائق پر مبنی ہوں۔ ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: طالبان جنگجووں کو کھانے میں کیا ملتا ہے ؟افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد دنیا بھر کی نظریں کابل پر مرکوز ہیں اور دنیا بھر کے نشریاتی اداروں اور خبر رساں ایجنسیوں سے وابستہ صحافیوں کی بڑی تعداد گزشتہ ایک مہینے سے کابل میں مقیم ہیں۔ ویڈیو دیکھیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے بانی ملا عمر کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرلخیال رہے کہ اس سے قبل امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ملاعمر کی قبر پر حاضری کے لیے جانے کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قیادت کے درمیان اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں: طالبانNews of differences between leadership is baseless: Taliban
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا سابقہ عہدیداروں سے برآمد ہونے والی رقم سے متعلق اہم فیصلہطالبان کا سابقہ عہدیداروں سے برآمد ہونے والی رقم سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آتے ہی افغان طالبان میں گروپ بندی۔۔۔حکومت آتے ہی افغان طالبان میں گروپ بندی۔۔۔ فیک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »