طالبان کا سابقہ عہدیداروں سے برآمد ہونے والی رقم سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا سابقہ عہدیداروں سے برآمد ہونے والی رقم سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

کابل : افغان طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں کے گھروں سے برآمد ہونے والے کروڑوں ڈالر اور سونا مرکزی بینک میں جمع کرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے امارت اسلامیہ کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کےلیے سابق حکومتی عہدیداروں اور کرپٹ حکمرانوں کے گھروں اور دفاتر سے برآمد ہونے والی سونے کی اینٹیں سینٹرل بینک میں جمع کرائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں بے گھر خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، حالات کے پیش نظر طالبان نے شہریوں کو ایک ہزار تک بینک سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز طالبان نے سابق نائب صدر امر اللہ صالح سمیت سابقہ حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثے منجمد کر دئیے تھے۔سابق اعلیٰ ‏حکومتی عہدیداروں بشمول سابق نائب صدر امر اللہ صالح کے قریباً 12 ملین ڈالر سے زائد نقد اور سونا ضبط کیا تھا۔ طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6.5 ملین ڈالرز اور سونے کی 18 اینٹیں برآمد ہوئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا طالبان حکومت کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کے خصوصی ایلچی نے طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کو 30 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں بھی فراہم کرنے کا وعدہ کیا No, We don't want to read more, it's enough... Acha So Thanks China Government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلک شبیر کا اہلیہ سارہ خان کو زیادہ سے زیادہ کھانے کا مشورہسارہ خان کی نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک کھانے کی ٹیبل پر بیٹھی ہیں، سارہ خان کے سامنے مختلف اقسام کے متعدد کھانے رکھے ہوئے ہیں، تصویر شیئر کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیستھ مالنگا کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردویارکر کنگ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اب تک سب سے زیادہ 107 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواین سی او سی نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تعلیمی ادارے بند کیے تھے۔ Ha shokr How many days school will remain open? welldone
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کا کورونا سے نمٹنے کا نیا منصوبہبرطانوی حکومت کا کورونا سے نمٹنے کا نیا منصوبہ ARYNewsUrdu برطانیہ کا. پاکستان میں شفٹ ہونے کا فیصلہ.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر اعظم سواتی سے الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہاسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلا س میں وفاقی وزیر اعظم سواتی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »