طالبان سے مذاکرات: زلمے خلیل زاد امریکی ایوان نمائندگان طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان سے زلمے خلیل زاد کو بلاوا آ گیا۔کے مطابق امریکی کانگریس نے افغان مذاکرات میں ملکی نمائند

گی کرنے والے مذاکرات کار زلمے خلیل زاد کو ایوانِ نمائندگان کے اجلاس میں شریک ہو کر مذاکراتی عمل کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ ایلیٹ اینگل نے زلمے خلیل زاد کو اجلاس میں طلب کرنے کا خصوصی حکم نامہ جاری کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکا کو بالآخر طالبان سے مذاکرات کرنا پڑیں گے :اکانومسٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا Iran USA POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گریڈ 20 سے 22 کے37 سے زائد افسران تقرری سے محرومwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ طالبان مذاکرات۔ ٹرمپ یوٹرن کے اصل عواملامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آپ سمیت سب کو بند گلی میں دھکیل دیا۔ جس طریقے سے وہ طالبان کے ساتھ معاہدہ کرنے جارہے تھے اگر اس طریقے سے ہوجاتا تو... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عواملامریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عوامل Read News USA Taliban Dialogue realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »