طالبہ بیگ میں سانپ لیکر کلاس روم پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: یوں تو دنیا بھر میں دلچسپ خبریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں پڑھ کر ہر شخص حیران رہ جاتا ہے، اب ایک اور خبر مدینۃ المنورہ سے آئی ہے جہاں ایک طالبہ سانپ کو اپنے بیگ میں ڈال ک

ر کلاس روم پہنچ گئی۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مدینہ منورہ کی طیبہ یونیورسٹی کے گلرز سیکشن میں سانپ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا سانپ طالبہ بیگ میں ساتھیوں کو ڈرانے کیلئے لائی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی تاریخ دان کے بیگ سے گرل فرینڈ کا بازو بر آمدمعروف روسی تاریخ دان کے بیگ سے اُن کی گرل فرینڈ کا کٹا ہوا بازو بر آمد ہوا ہے، جسے وہ دریا میں بہا رہے تھے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی تاریخ داں کے بیگ سے لڑکی کا کٹا ہوا بازو برآمدایک مشہور روسی تاریخ داں نے اپنی نوجوان پارٹنر کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے اور ان کے وکیل کے بقول انھوں نے یہ اعتراف دریا میں ایک بیک پیک کے ساتھ نکالے جانے کے بعد کیا ہے جس میں سے ایک عورت کا کٹا ہوا بازو ملا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلمسٹار معمر رانا اورگلوکار وارث بیگ سیف سٹیز اتھارٹی کے ایمبیسڈربن گئے, چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی بریفنگ، پولیس کمیونیکیشن افسران سے خطابفلمسٹار معمر رانا اورگلوکار وارث بیگ سیف سٹیز اتھارٹی کے ایمبیسڈربن گئے, چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی بریفنگ، پولیس کمیونیکیشن افسران سے خطاب PSCAsafecities
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراقی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد320تک پہنچ گئیحکومت مخالف مظاہروں میں اکتوبر سے اب تک 320 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،سرکاری خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنگاپور میں ایک شخص کی ٹانگ خودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس گئی - ایکسپریس اردوخودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس کر ٹانگ کی ہڈی دو حصوں میں ٹوٹ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئیکراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang Bs asman myn or tamatar ki qrrmat myn 👌 itnaa sa waqfa reh gaya hy 😒😒 کراچی والے ٹماٹر کا بای کاٹ کر دیں چلو کوئی گل نیئں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »