طالبان سے ہونے والے 'مذاکرات' کی تاریخ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی وہ غلطی جس کے بعد واشنگٹن 'افغان جنگ ہارتا چلا گیا' اگر یہ کام نہ کیا ہوتا تو امریکا سالوں پہلے جیت چکا ہوتا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان رہنماؤں سے آج ہونے والی 'خفیہ ملاقات' اچانک منسوخ کردی لیکن یہ پہلا موقع نہیں کہ امریکا نے طالبان سے خفیہ ملاقات طے کی ہو، ماضی میں بھی ایسی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

2013 میں طالبان نے قطر میں دفتر کھولا تھا لیکن دوحہ میں موجود دفتر سے امریکا سے مذاکرات کی کوشش اس وقت ناکام ہوگئی جبکہ انہوں نے اسے غیر سرکاری سفارت خانہ قرار دیا، جو کابل میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے لیے ایک ناقابل قبول پوزیشن تھی۔ 2001 کے بعد یہ افغانستان میں امن کے پہلے 3 دن تھے اور اس دوران افغان، طالبان جنگجوؤں کو آئسکریم دیتے ہوئے دکھائی دیے لیکن اس کے بعد بدامنی کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان سے ہونے والے 'مذاکرات' کی تاریخ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مذاکرات نہ ہونے کا زیادہ نقصان امریکہ کو ہو گا: طالباناب جب امریکی صدر نے اسلامی امارت کے ساتھ مذاکرات کی منسوخی کا اعلان کیا ہے، تو اس کا سب سے زیادہ نقصان خود امریکہ کو ہو گا۔ اُن کا امن مخالف مؤقف دنیا کو نظر آئے گا اور اُن کی جان اور مال کا نقصان زیادہ ہو گا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واقعہ کربلا سے درس لینے والے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں،فردوس عاشقواقعہ کربلا سے درس لینے والے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں،فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاش کہ افغان طالبان نے تاریخ سے سابق سیکھا ہو: لیفٹیننٹ جنرل(ر) نعیم خالد لودھی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروعیوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتقال سے قبل عبدالقادر نے عمران خان سے متعلق کیا کہا؟انتقال سے قبل عبدالقادر نے عمران خان سے متعلق کیا کہا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »