طالبہ کو ’ڈیجیٹل ریپ‘ کا نشانہ بنانے کے الزام میں بزرگ شہری گرفتار کرلیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک 81سالہ آرٹسٹ اور ٹیچر کو 17سالہ طالبہ کو ’ڈیجیٹل ریپ‘ کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی

پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں پیش آیا جہاں متاثرہ لڑکی اپنے گارڈین کے ساتھ رہتی تھی اور ملزم لڑکی کے گارڈین کا 20سال سے دوست تھا اور گھر آتا جاتا رہتا تھا۔ اس نے لڑکی کو اس وقت بربریت کا نشانہ بنانا شروع کیا جب اس کی عمر محض 10سال تھی۔

رپورٹ کے مطابق ملزم اگلے 7سال تک لڑکی کو ’ڈیجیٹل ریپ‘ کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس کے مطابق لڑکی ان سالوں میں خوف کے سبب ملزم کے متعلق زبان نہ کھول سکی۔ حالیہ مہینوں میں اس نے موبائل فون سے ملزم کی حرکات کی ویڈیوز بنانی شروع کر دیں اور وہ اپنے گارڈین کو دکھائیں، جس نے ملزم کے خلاف پولیس کو رپورٹ درج کرا دی۔ملزم کے خلاف سیکٹر 39پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’ڈیجیٹل ریپ‘کی اصطلاح کسی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی ایسی واردات کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس میں ملزم عضو...

بھارت میںیہ اصطلاح 2012ءمیں دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آنے والے ’نربھایا گینگ ریپ‘ کے بعد وضع کی گئی تھی۔ اس واردات میں جیوتی نامی طالبہ کو ایک چلتی ہوئی بس میں متعدد مجرموں نے اجتماعی زیادتی کے بعد بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بس سے نیچے پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ اس ہولناک واردات کے بعد بھارت میں جنسی زیادتی کے متعلق قوانین میں اصلاحات کی گئیں اور ان میں ’ڈیجیٹل ریپ‘ کی نئی اصطلاح بھی شامل کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معاملات تشویشناک ہیںمشکل فیصلوں میں سب کو اپنا حصہ ڈالنا پڑیگاشاہد خاقان عباسیملکی معاملات تشویشناک ہیں،مشکل فیصلوں میں سب کو حصہ ڈالنا پڑیگا،شاہد خاقان عباسی PMLN ShahidKhaqanAbbasi MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SKhaqanAbbasi Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SKhaqanAbbasi hahaha MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SKhaqanAbbasi مطلب ہو چوپو نا ۔۔۔۔😂😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ماں اٹھو مما جلدی اٹھو‘ کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہاکراچی کے علاقے کھارادر دھماکے میں ماں کے جاں بحق ہونے پربچہ ماں کوپکارتا رہا۔کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے Soo sad to see that really heart broken as a mom i can't even imagine any thing like this to happen to anyone's parents 💔 😔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اے آر یو کو برطانیہ میں اور جھٹکا، فرحان جونیجو کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ختمایسٹس ریکوری یونٹ پاکستان کو ایک اور جھٹکا، برطانیہ نے فرحان جونیجو کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ختم کردیں Wtf Geo edit and Correct the name first
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”میں بہت سے لوگوں کو زہر لگتی ہوں“پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میں بہت سے لوگوں کو زہر لگتی ہوں، شادی کے بعد طلاق سے ڈر لگتا تھا۔ arynewsurdu SabaQamar عالمی لوٹا منڈی اچانک کریش کر گئی🤣 20 کروڑ کا لوٹا دوبارہ اپنی پرانی قیمت 70 روپے پر آگیا🤚😆🤚 کیوں ہاں جی پھوپھو مجھے بھی لگتی ہو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ : برآمدات کو شدید خطرہ لاحقپاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر صنعتی خام مال کی درآمدات میں رکاوٹ بن گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے تاجروں مزید مشکلات میں مریم نفسیاتی کہہ رہی کہ 4 سال کی حکومت میں رہنے والا 4 ماہ والی حکومت کو مہنگائی کا الزام کیسے لگا سکتا ہے؟ کوئی اس نفسیاتی سے پوچھے 4 سال والی حکومت سے 30 سالا اپنے گند کا حساب کیوں مانگتے تھے؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نظریہ پاکستان حقیقی اسلام کی جیت تھی پاکستان بنایا ہی دنیا کو انسانیت کا نظام دینے کے لئے تھا Level 🇵🇰 عمران خان جس زہر کی بارے میں بتاتے ہے وہ یہ ہے جو FIA آفیسر ڈاکٹر رضوان کو حکومت اور ان کی ہنڈلرز نے دے کر اسے مروایا ہے ۔ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ کیسے money hiest کا پروفیسر اپنے مخالف کو ایسے زہر دیتے ہے جس سے یہ لگے کہ اسے heart attack آیا ہے اور کسی کو پتہ نہ چلے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں تیزرفتارگاڑی نے4 بچیوں کو کچل ڈالا ‘ 2 بچیاں جاں بحق ‘2 زخمیلاہور (آئی این پی)لاہورمیں تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے 2 بچیاں جاں بحق اوردیگر2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہورکے علاقے کوٹ لکھپت میں تیزرفتارگاڑی نے 4 بچیوں کوکچل ڈالا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »