’ماں اٹھو مما جلدی اٹھو‘ کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا Mother Son karachi KarachiBlast Blast

کے مقام پر جاں بحق ہونے والی خاتون کو بیٹا پکارتا رہا۔بیٹا زمین پر زخمی پڑی ماں کو پکارتا رہا کہ ’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو نا‘۔ ماں کے نہ اٹھنے پر بچہ بلک بلک کرروتا رہا۔بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔.

کے مقام پر جاں بحق ہونے والی خاتون کو بیٹا پکارتا رہا۔بیٹا زمین پر زخمی پڑی ماں کو پکارتا رہا کہ ’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو نا‘۔ ماں کے نہ اٹھنے پر بچہ بلک بلک کرروتا رہا۔بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Soo sad to see that really heart broken as a mom i can't even imagine any thing like this to happen to anyone's parents 💔 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہاکھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے May Allah bless him , and his mother and keep her in eternal peace . 😭😭😭😭 That's painful.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مما اٹھو جلدی اٹھو نا‘ دھماکے میں جاں بحق خاتون کا بیٹا ماں کو پکارتا رہا’مما اٹھو جلدی اٹھو نا‘ دھماکے میں جاں بحق خاتون کا بیٹا ماں کو پکارتا رہا ARYNewsUrdu KarachiBlast Karachi 😭😭😭 Jis Tim sy vid dekhi.ansu nhi ruk ry..k us bchy ko kia pta😭 اگر دونوں ہمارے ملک کے بڑےاداروں چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہو تو سوچو کہ پچھلے 3 سالوں سے یہ کچھ نہیں ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکا جاں بحق خاتون کا بچہ رو رو کر اپنی ماں کو پکارتا رہاکراچی کے کھارادر میں ہونے والے دھماکے میں ماں کے جاں بحق ہونے پر بچہ ماں کو پکارتا رہا۔ماں اٹھو، مما جلدی اٹھونا، بیٹا ماں کو پکارتا رہا۔ماں کے نہ اٹھنے پر بچہ PPP must complete go from Karachi ~
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماں بیٹی کے ساتھ رکشا ڈرائیور کی زیادتی کیس میں اہم پیش رفتلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے چوہنگ میں ماں بیٹی کے ساتھ رکشا ڈرائیورکی زیادتی کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکے کی مذمتاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے چھ افراد کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، صدر دھماکے میں مبینہ لاپتہ ہونیوالی 15 سالہ لڑکی پولیس شکایتی مرکز پہنچ گئیابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کو اغوا نہیں کیا گیا، پولیس MQM ہر الیکشن سے پہلے ووٹروں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے دھماکوں کی سیاست کرتی آئی ہے۔ یہ دھمکا بھی خود کریں گے، پھر جنازوں میں شرکت کریں گے، تصویریں کھنچوائیں گے اور پھر ٹی وی پر کراچی کو نظر انداز کرنے کے بیانات جار یکریں گے۔ الطاف کے شاگردوں, کراچی والے 'چ' نھیں In a meeting, text you later. zeee_square facial similarities?🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »