طاقتور سمندری طوفان نے بحری جہاز کے دو ٹکڑے کردیئے؛ 12 ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں مزید پڑھیے: expressnews

ہانگ کانگ میں طاقتور طوفان کے باعث دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ میں ڈوبنے والے بحری جہاز سے 12 لاشیں ملی ہیں جب کہ 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امدادی کاموں میں ہیلی کاپٹرز، کشییاں اور کوسٹ گارڈ کے غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔ چین کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امدادی کاموں کے دوران 3 افراد کو زندہ نکالا گیا جب کہ 30 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم ان کے زندہ ملنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ بحری جہاز سمندر کے بیچوں بیچ تھا جب طاقتور طوفان نے آن گھیرا۔ طوفان اتنا طاقتور تھا کہ بحری جہاز کے دوٹکڑے گئے اور دونوں سمندر میں ڈوب گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کے قریب سمندری طوفان سے بحری جہاز کے 2 ٹکڑے، 27 افراد لاپتہطوفانی لہروں کی وجہ سے عملے کے لاپتہ27 افراد کے بچنے کا امکان بہت کم رہ گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ جنوبی چین میں طوفان کے دوران جہاز دو ٹکڑے ہوگیا متعدد افراد لاپتابحیرہ جنوبی چین میں سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے 2 درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے جنہیں تلاش کرنے کے لیے امدادی کارکنان سرگرداں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کنٹینر کے اندر 53 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس  میں ایک ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکی عدالتی دستاویزات  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کے شہر بیلگوروڈ میں دھماکا، 3 افراد ہلاکیوکرین کی سرحد کے قریب روسی شہر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ Good going ..agencies !!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وارمزید 2 افراد انتقال کر گئے مثبت کیسزکی شرح 3.88 فیصد ہوگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں مزید 2افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئےجبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاکفائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پولیس چیف Geo ma koi h Jo randi ka na ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »