طاقت ور طوفان اڈالیا نے امریکی ریاستوں میں تباہی مچا دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

125 برسوں کے سب سے طاقت ور طوفان اڈالیا نے امریکی ریاستوں میں تباہی مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان اڈالیا فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان اڈالیا فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد جارجیا میں داخل ہو گیا ہے، طوفان میں 2 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

امریکی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں اور موسلادھار بارشں نے تباہی مچا دی ہے، ایمرجنسی منیجمنٹ نے اڈالیا کو ایک سو پچیس سال کا سب سے طاقت ور ترین طوفان قرار دے دیا ہے۔ساحلی علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے، سڑکیں پانی میں ڈوب گئی ہیں، سمندی پانی گھروں کو بہا لے گیا، 125 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کی زد پر جو بھی آیا، اڑا لے گئیں، گاڑیاں اڑ گئیں، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، املاک کو شدید نقصان پہنچا، اونچے اونچے درخت زمین پر آ گئے۔فلوریڈا میں شاہراہیں بند ہو گئی ہیں، سڑکوں پر کشتیاں چلنے...

سمندری طوفان سے امریکا بھر میں 2000 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ طوفان کیٹیگری ون میں تبدیل ہو چکا ہے لیکن اب بھی خطرناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دیاس واقعے میں اُن کے مطابق ہوا یہ کہ ’سب بچ گئے مگر ہاں چند شہد کی مکھیاں زخمی ضرور ہوئیں، لیکن اب وہ اس ریسکیو آپریشن کے بعد اپنے مطلوبہ سرد مقام تک محفوظ پہنچ جائیں گی۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سمندری طوفان ’ایڈالیا‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذسمندری طوفان ’ایڈالیا‘ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رپورٹ کے مطابق طوفان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر نے روپے کی تباہی پھیر دی - ایکسپریس اردوUSD To PKR | US Dollar To PKR Rates | Dollar Price Increases Again And Again | Dollar Vs PKR
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاکستان کا بہترین آغاز: ’نیپال نے مقابلہ تو اچھا کیا لیکن پاکستان کسی وجہ سے نمبر ون ہے‘ایشیا کپ کا آغاز بالکل ویسا ہی ہوا جیسے اکثر افراد نے سوچا تھا اور پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'امریکا پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے'ہیوسٹن : امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'امریکا پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے'ہیوسٹن : امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »