ضمنی انتخابات میں عوام نے لوٹوں سے بدلا لینا ہے، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخابات میں عوام نے لوٹوں سے بدلا لینا ہے، عمران خان arynewsurdu

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے ضمیر بیچنے والوں سے بدلا لینا ہے اور لوٹوں کو شکست دینی ہے۔

لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کیا پی پی 168 کے عوام لوٹے کو ہرانے کیلئے تیار ہے، عوام کسی صورت لوٹوں کو کامیاب نہ ہونے دے، لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کے عوام کی توہین کرتے ہیں، اب عوام نے بدلا لینا ہے اور ان لوٹوں کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سے لوگوں کو ڈرایا جارہا ہے، غنڈہ گردی کی جارہی ہے، ملک نواز اعوان میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں، ملزم حمزہ اور اس کے والد چیری بلاسم شہباز شریف کو شکست دینی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہم نے بیرونی سازش سے مسلط ہونیوالوں کو ناکام بنانا ہے، ناجائز اور امپورٹڈ حکومت کو ہر حال میں شکست دینی ہے۔ انہوں نے ورکرز سے کہا کہ آپ نے گھر گھر جاکر لوگوں کو تیار کرنا ہے، یہ جتنی بھی دھاندلی کرلیں آپ نے ملک نواز کو جتوانا ہے اور لوٹے کو شکست دینی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap harte ho to dhandli jeete ho to kehte ho sachai ki jeet hui hai Wah imrando wah

ایک فیصلہ انسان کرتا ہے اور ایک میرا اللّٰہ کرتا ہے بہتر وہی ہوتا ہے جو میرا اللّٰہ کرتا ہے اس کے سوا کسی کو طاقت نہیں کہ وہ ایک پتا بھی ہلا سکے انشاء اللہ اللّٰہ بہت بہتر کرے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

انشاءاللہ

Insha Allah khan sahab ♥️

انشاءاللہ

انشااللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاریعمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan جی او بابا😎 Agr neutrals ny is dafa elections rigged ki koshish ki tou in k sath bht bura hona hai, bcz the messed with wrong generation this time. Good decision 🇧🇫✌️🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا ایکشنضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا ایکشن arynewsurdu PakistanKiAwazARY پہلے ن لیگ کی حکومت کہتی تھی کہ دیکھو سٹاک مارکیٹ کتنی اوپر جا رہی کیسے ترقی کر رہی مثالیں دیتے تھے. اب انہوں نے ملک کو وینٹیلیٹر پر پہنچا دیا ہے ملک کا سارا انویسٹر پیسا نکلال کر بنگلہ دیش شفٹ ہو رہا ہے انڈسٹری بند ہو رہی اور ڈالر 250 پر جانے کا خدشہ ہے. 3 مہینے میں ملک تباہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

' پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے '‘ پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے ‘ arynewsurdu ھار گیے تو پھر بھی آپ نے نہیں ماننا 😂 mind ban raha hay abhi say تو کیا ہو جائے گا...؟ چار گھوڑے خرید کر یا کھڑکا کے بازی پلٹ دو. پاکستان میں مولانا پُھٹو زُرداری مہاجر شریف کی جمہوریت کا تختہ الٹ دو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں ضمنی الیکشن پی ٹی آئی پہلے اے این پی دوسرے نمبر پر06:15 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ  کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے PTi پہلے اور ANP ( PDM) دوسرے نمبر پر۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوات PK-7: ضمنی انتخاب میں پولنگ جاریسوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے،یہاں کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جاسکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »