ضمنی الیکشن، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی الیکشن، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر ispr Pakistan punjab byelection ecp Pakarmy

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے 20 ضمنی الیکشن کے لیے پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضمنی الیکشن کے حوالے سے پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاک فوج کے جوان انتخابات میں فرائض سرانجام دیں گے۔ بیان کے مطابق پاک فوج کے جوان ضمنی انتخابات میں قیام امن کے لئے ذمہ داریاں نبھائیں گے، ضمنی انتخابات کے دوران پاک فوج کے دستے کیو آر ایف فرائض سرانجام دینگے۔ پاک فوج کے دستوں نے تیسرے درجے کے جواب دہندگان کے طور پر متعلقہ علاقوں میں انتہائی حساس مقامات کی چھان بین کی، دستوں کی امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چھان بین کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دھاندلی کے لئے

پاک فوج نے ہمیشہ شفاف الیکشن کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کیا ہے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی نےہمیشہ نظم و ضبط قائم رکھا جس سے پولنگ کا عمل کامیابی سے مکمل ہوتا ہے PunjabByElection punjabassembly PunjabByElections PunjabElections

مطلب جائزہ مکمل ہوگیا اور پتا چل گیا کہ جھرلو کہاں سے پھیرا جاسکتا ہے۔۔

اللہ خیر کرے لگتا ھے 18 سیٹیں دینے لگے ھیں تحفہ میں

بس جائزے کی حد تک ہی رہیے گا اب

ہمارے علاقے میں ایک بزرگ سیاستدان کو جن پر شک ہوتا تھا کہ یہ مخالف امیدوار کو ووٹ دیں گے تو وہ ان کے گھر جا کر کہتا تھا کہ جناب اگر آپ پولنگ سٹیشن پر نہیں جائیں گے تو میں سمجھ جاؤ گا کہ آپ میرے ساتھ ہیں ۔ 😄😄😄😄

عوامی شعور کو تباہ کرنے کے لیے مجاہدین نے نا کا م منصوبہ بندی مکمل کر لی

Aab aitebaar nhn tum par

That's nice that's the real basic but Shamefully this time they'll just badly lost their credibility & trust even the whole nation just keenly watching towards our army force's or agencies

یعنی جہاں دھاندلی کرنا مشکل تھا وھاں اب مشکل نہیں رھی

Banana Republic!

Be Neutral..

Gog dhandli karwaka ka lia ready ha, DGISPR

Aik jawan aik polling py kafi hta ha itna bta dn

چلیں اب وہاں الیکشن مینج ہو جائے گا

پاک فوج نے مکمل جائزہ لے لیا کے پولنگ اسٹیشن کیسے فتح کرنا ہے 😂😂

پہلے فوج ہر طرف نظر رکھتی تھی اب عوام ان پہ نظر رکھے گی۔ ByElection2022

Lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر - ایکسپریس اردوعوام بلا خوف وخطر گھر سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھئے: ExpressNews OfficialDGISPR زندگی میں پہلی بار الیکشن میں فوج کی تعیناتی پہ بھروسہ نہین کہ ہمیں یہ الیکشن ہرائینگے ہرا پائینگے کہ نہیں لیکن کوشش بھرپور کرینگے آرمی کو پولنگ سٹیشن پر تعینات کیے بغیر پر امن الیکشن ہوہی نہیں سکتا کیونکہ پی ٹی آئی والوں نے اپنی شکست دیکھ کر بدمزگی لازمی پھیلانی ہے Ohye ye kia hogya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں بدامنی اور تشدد کا خطرہ الیکشن کمیشن نے فوج طلب کرلی11:13 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث بعض حلقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ مطلب دھاندلے کی تیاریاں مکمل ہو گئی اصل دھندلی تو ابھی سے ہوگئی آب دھاندلی ہوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہضمنی الیکشن میں فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Fix election hoga noon league k liye is liye army Bas phr dhaandli Tika kr ho gi. Currupt generals ke kehny pr dhaandli ho gi . نیوٹرل رہینگے یا چوکیداری کرینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات: پاک فوج کے دستوں نے فرائض سنبھال لیے07:58 PM, 16 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاک فوج کے دستوں نے  پنجا ب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و یہ ہے وہ اللہ کے شیر جوان جو لا اله الا الله کا ورد کرتے ہوئے اپنی جانیں اس ملک پر قربان کرنے کو تیار ہیں۔ قدر کریں ان کی ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اللہ_اکبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کیلئے رات 12 بجے تک کی اجازتلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے، رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، عمران خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »