ضرورت مند پاکستانیوں کو گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان، تارکین وطن کیلئے خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضرورت مند پاکستانیوں کو گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان، تارکین وطن کیلئے خوشخبری آگئی

Apr 06, 2020 | 16:21:PM دبئی دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ضرورت مند پاکستانیوں کو گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان کر دیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی قونصلیٹ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے دو ہفتہ تک نقل و حرکت پر پابندی ہو گی جس کے باعث قونصلیٹ نے پاکستانیوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے، دبئی و شمالی امارات میں مقیم ضرورت مند پاکستانی یہ راشن حاصل کرسکتے ہیں۔ راشن کے لیے آن لائن فارم بھرنا ہوگا، فارم بھرنے کے بعد دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ ضرورت مند پاکستانیوں سے خود رابطہ کرے گا، قونصلیٹ نے مدد کے لیے سیکٹروں راشن بیگ بھی تیار کرلیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پاکستانیوں کو بڑی غلط فہمی سے آگاہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈ یا پر کورونا وائرس سے متعلق غلط باتیں چل رہی ہیں،کورونا کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاشقند اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںاے آر وائی نیوز دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، پی آئی اے نے تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایک پرواز تاشقند پہنچ گئی ہے۔ دبئ کے لیے پروازے کب شروع هونگی.؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »