ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کا بل اتفاق رائے سے منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

قومی اسمبلی نے ضابطہ فوجداری 1898 میں ترمیم کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔

ایوان کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی کے پیش کردہ پرائیویٹ ممبر بل کو سینیٹ سے پہلے ہی منظور کیا جاچکا ہے، جس کے بعد اب یہ بل اب توثیق کے لیے صدر مملکت کے پاس جائے گا اور توثیق ہو جانے کے بعد باضابطہ قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔ بل کی متعدد شقوں میں تجویز کی گئی ترامیم کی منظوری کے بعد اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے افسران عدالتی اختیارات سے محروم ہو جائیں گے اور انہیں کسی شخص کو ریمانڈ دینے اور جیل بھیجنے کا اختیار نہیں رہے گا تاہم وہ معمولی جرائم کی روک تھام کے لیے انتظامی اختیارات استعمال کرتے رہیں گے۔

لیکن بطور مجسٹریٹ عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکیں گے. اس مقصد کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کی تعیناتی ہوگی جو اسلام آباد ہائی کورٹ کو جواب دہ ہوں گے، بل کی منظوری کے بعد سینیٹر عرفان صدیقی نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے صدیوں پرانے سامراجی قانون میں تبدیلی اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج آئین پاکستان کے ایک اہم تقاضے کی تکمیل ہو گئی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا - BBC News اردویہ ایک ایسے وقت کی بات ہے جب پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن طیاروں نے پیرس پر حملہ کر دیا تھا۔ ایسے میں ایک شخص کو غیر معمولی خیال آیا: کیوں نہ دشمن کو ایک ایسی چال میں پھنسایا جائے کہ وہ پیرس کے بجائے کہیں اور بمباری کرے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سےسعودی عرب کےسفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں  پاک سعودی تعلقات سمیت، باہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے کالجز، جامعات میں داخلے کیلئے منشیات ٹیسٹ لازمی کروانے کا بل مسترداسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پر طلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی شکیلہ لقمان کی طرف سے ایوان میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Islamabad nationalassembly PMLN Parliamentarian ka bhee test hoona chahye BOLNETWORK ARYNEWSOFFICIAL gnnhdofficial بہترین کام اچھا بل پاس کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھی کی سونڈ کے بل کھڑے ہونے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ہاتھی کی تربیت کے باعث دکھائے جانے والے عمل نے سب کو حیران کردیا۔ آج کل ہاتھی ویسے بھی آئے دن بہت کرتب دکھا رہا۔۔ابھی تو اپنی پونچھل پر بھی کھڑا ھو کر دکھائے گا۔۔ہاتھی بہت کمال کر رہا۔ Or kuch😂 یہ کام تو میاں نواز شریف بھی کر سکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق حکومت نے IMF سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی، مفتاح اسماعیلوزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان، شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی۔ DailyJang تم بھی دو تمھیں موت پڑتی ھے عمران سبسڈی دے سکتا ھے تو تم کیوں نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اجنبی کے مشورے نے خاتون کو 80 کروڑ سے زائد رقم کا مالک بنا دیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست مچیگن سے تعلق رکھنے والی 54 سالہ خاتون پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ ایک اجنبی کے مشورے پر عمل کرکے ایک لمحے میں کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »