صوبہ سندھ میں رات 12بجے سے لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں کیا نہیں؟ CoronaFreePakistan COVID19outbreak ShabeMiraj شب_معراج

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کا آج رات 12 بجے سے آغاز ہو گیا ہے اور لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے کراچی میں فوج، رینجرز اور پولیس کے دستوں نے گشت شروع کردیا۔

ملک بھر میں وائرس سے سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثر ہوا ہے جہاں 352 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ پنجاب میں بھی 225 افراد وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔صوبے بھر میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کے آغاز کے بعد کراچی میں پولیس، فوج اور رینجز کے دستوں نے گشت شروع کردیا تاکہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کے مطابق سندھ حکومت کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔صوبے میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد صوبے بھر میں فلائٹ آپریشنز معطل کردیے گئے...

اس حوالے سے کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں مساجد کو بند کیے جانے سے متعلق ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کے حکم کے مطابق آج رات عشا کی نماز کے بعد تمام مساجد تاحکم ثانی بند رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کاصوبے میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کااعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں رات 12 بجے سے لاک ڈاﺅن کا اعلان سندھ واسیوں اپنے لۓ پندرہ دن کا سٹاک مارکیٹ سے لاؤ اور گھروں میں بیٹھوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا :گورنر سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کا ہے کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تفتان بارڈرسے سکھرآئے 15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق،سندھ میں متاثرین کی تعداد267 ہو گئیسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تفتان بارڈرسے سکھرآئے مزید15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق استغفر الله العظيم واتوب اليه Where's body scans screen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ادارے پی سی ایم ڈی نے انڈس ہسپتال کو جدید پی سی آر مشینیں اور تربیت یافتہ عملہ فراہم کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو کرونا وائرس کیخلاف دن رات کام کرنے پے سلام پیش کرتے ھیں۔ وزیرِ اعظم اس کو ہونا چاہیے تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں چار اموات، صوبہ سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی فوج طلب - BBC Urduپاکستان میں کووڈ 19 کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 646 ہو گئی ہے جبکہ 4000 سے زیادہ میں اس کی موجودگی کا شبہ ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ملک میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس خدشات کے پیشِ نظر بین الاقوامی پروازیں دو ہفتے کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ Bakwas jhooot bbc bakwas kar rha he وزیراعظم عمران خان اپنے لاڈلے زلفی بخاری کو لگام دیتے تو وائرس نہیں پھیلتا کم ظرف یو ٹرن خان ملک کی آدھی آبادی کو مار کر دم لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »