صوبوں میں گورنر راج کی افواہوں پر وزیراطلاعات نے دوٹوک اعلان کردیا، سب کچھ واضح کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا میں صوبوں میں گورنر راج کے حوالے سے گردش کرتی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ایکسپریس

نیوز کے مطابق شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت جب اس وقت کرونا سمیت دوسرے مسائل کے حل لئے بھر پوراور کامیاب کوشش کررہی ہے کچھ شر پسند عناصر اس طرح کو افواہیں پھیلا کے حکومت کی توجہ بٹانے

کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یہ ملک دشمن عناصر کا پراپیگنڈا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر صوبوں میں گورنر راج اور ہنگامی حالات کے نفاذ سے متعلق متضاد افواہیں گردش میں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاریترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبوں میں گورنر راج بارے زیر گردش افواہیں، وزیر اطلاعات نے تردید کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا پر صوبوں میں گورنر راج کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ فراز صاحب جس بندے کے ساتھ آپ تشریف فرما ہیں تھوڑا خیال سے کہیں کل کو آپ کی بھی ٹی ٹی نہ نکل آئے کیون کہ اس بندے اور کو ئی کام نہیں ہے اچھا اب ان دونوں کو کورونا بھی نہیں لگتا کیوں کہ اس کو پتہ فراز کو لگا تو بات میڈیا پر آجائے گی اور شہزاد اکبر کو لگا تو وہ ٹی ٹی نکال دے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صوبوں میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایسی افواہوں کو حکومت مخالف منفی پروپیگنڈہ … عمران خان ارتغرل کے بعد کونسا ترک ڈرامہ نشر کرنے کہ خواھش رکھتے ہیں ؟ دیکھئے یونس امراہ کون تھا ؟ تو سندھ میں ٹرانسپورٹ چلا کر دکھاٶ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی حکمت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، افغان طالبانقطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »