صوابی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی ایس پی علامہ اقبال نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جہاں مقابلے میں وہ شہید ہوگئے

خیبر پختونخوا میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال نے اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ان کی گرفتاری کےلیے نفری کے ہمراہ ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا کہ پولیس کو دیکھتے ہی انہوں نے فائرنگ کردی جس سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پی پی قیادت میں دوریاں بڑھنے لگیںذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز دی، جس پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو مسلم لیگ (ن) کے جواب کا انتظار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی ڈسکہ میں بڑی کاروائی،3 خطرناک دہشت گرد گرفتارسی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی ڈسکہ میں بڑی کاروائی،3 خطرناک دہشت گرد گرفتار Daska CTD Gujranwala TerroristArrest SearthOperation Punjab OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی 6392 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں جس کے تحت 604 مارکیٹ، دکانیں اور ایک صنعتی یونٹ سیل کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی 6392 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی - ایکسپریس اردواعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »