صنعتوں میں گیس کی قلت کیخلاف کراچی کے سات بڑے انڈسٹریل زونز سراپا احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کے سات بڑے انڈسٹریل زونز میں گیس کی قلت پر صنعتکاروں اور مزدوروں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد مظاہرین کے ایم ڈی سوئی سدرن سے مذاکرات جاری ہیں۔ کراچی میں سوئ

ی گیس ہیڈ آفس کے باہر صنعتکار اورمزدوروں نے احتجاج کیا، ایم ڈی سوئی سدرن نے صنعتکاروں کو مذاکرات کے لئے آفس بلا لیا، ان کا کہنا تھا کہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرینگے۔

صنعتکار جاوید بلوانی نے کہا کہ گیس بندش کے باعث شہرکے 7صنعتی زونزبند ہیں۔ قبل ازیں احتجاج میں سائٹ، کورنگی، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زونز کے علاوہ بن قاسم، لانڈھی اور سپرہائی وے صنعتی زونز کے متاثرین بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں اسکول کی تعطیلات میں توسیع کی تردید - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ہمارے نوٹی فکیشن کو تبدیل کرکے جعلی مراسلہ پھیلایا جارہا ہے جس میں صداقت نہیں، صوبائی وزیر تعلیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsاس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے تم کیا بات کر تے ہو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت وزیراعظم کی قیادت میں ملک کوسماجی،فلاحی ریاست میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہے:علی محمدخانحکومت وزیراعظم کی قیادت میں ملک کوسماجی،فلاحی ریاست میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہے:علی محمدخان Ali_MuhammadPTI PMImranKhan PTIofficial pid_gov MoIB_Official Social Welfare State
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلکتہ میں مودی کی آمد کےخلاف انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »