صلیبی جنگ میں استعمال ہونیوالی قدیم تلوار دریافت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیفا: اسرائیل میں 900 سال پرانی اور صلیبی جنگ میں استعمال ہونے والی ایک تلوار دریافت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے حیفا کے ساحل کے قریب ایک غوطہ خور کو قدیم تلوار ملی ہے ، جس کے حوالے

سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تقریباً نو سو سال پرانی ہے اور صلیبی جنگوں میں استعمال ہوئی ہے ۔شوقیہ غوطہ خور شلومی کزین کو 3.3 فٹ لمبی اور لوہے سے بنی یہ قدیم تلوار حیفا کے ساحل کے قریب پیراکی کے دوران اتلے پانی میں ملی، جو کسی صلیبی جنگجو کے زیر استعمال تھی۔

غوطہ خور نے تلوار کے ساتھ دیگر نوادارات بھی دریافت کئے ، تلوار سالم حالت میں ہے اور اس کی سطح پر سمندری مادوں کی تہہ جمی ہوئی ہے ۔ اسرائیلی میرین آرکیالوجی یونٹ کے سربراہ کوبی شاروٹ کا کہنا ہے کہ جس مقام سے یہ تلوار دریافت ہوئی ہے پرانے زمانے میں یہ ساحل سمندری طوفانوں کے دوران جہازوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں ،احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ نون کےرہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قیادت کی جنگ سے کمزور ہوتی ہیں تاہم نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں اورمیاں محمد نواز شریف قائد ہیں، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Punjabis are servile by nature nothing will happen SohailRashid8 اپ پہلے مسلم لیگ لندن والوں سے اپنا نام پتا کروائیں اپ ہیں کون؟ SohailRashid8 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یمن جنگ میں 10 ہزار بچے جاں بحق یا زخمی ہوئے: یونیسیفاقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ یمن جنگ میں 10 ہزار بچے مارے گئے یا زخمی ہوئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ روم سے قرون وسطیٰ کے دور کی صلیبی تلوار دریافت900-year-old Crusader sword discovered in the Mediterranean Sea
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف جنگ جیتے گی‘ہدایت الرحمن بلوچآریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ میں 26 اکتوبر بروز منگل کو سماعت ہوگی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری سانس تک انصاف قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خانآخری سانس تک انصاف ، قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment CorruptionFreePakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official چور زانی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Shirm nae ondi honi ae gal krdy hoy.... Pindora papers kithy gae Allah ko kia mon dikhao ge
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کے سمندر میں آتش فشاں پھٹنے سے دوسری جنگ عظیم کے ڈوبے ہوئے 24بحری جہاز حیران کن طور پر اوپر آ گئےٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںسمندر میں موجود آتش فشاں پھٹنے سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے 24بحری جہاز بھی حیران کن طور پر اوپر آ گئے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »