Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 24 mins ago
بدھ کواحتساب عدالت میں صحافیوں سے بات کرتےہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ایک چٹان کی طرح کھڑی ہے اور جماعتیں بیانیے کی جنگ سے کمزور نہیں بلکہ توانا ہوتی ہیں۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتیں قیادت کی جنگ سے کمزور ہوتی ہیں تاہم نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں اورمیاں محمد نواز شریف قائد ہیں،شہباز شریف سے لے کر ایک ایک کارکن تک سب ان کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ یہ جو بےتکی بحث چھیڑی جاتی ہے، یہ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل...
انھوں نے سوال کیا کہ ریاست مدینہ میں کیا مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلا کرتی ہیں اور خودساختہ امیرالمومنین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحفوں سے متعلق نہ پوچھا جائے۔احسن اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دسمبر میں گیس کا بدترین بحران آ رہا ہے لیکن حکومت کے توجہ بس جھوٹے مقدمے بنانے اور تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنے پر ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دفاعی ادارے کا 2 ہفتوں سے تماشا بنایا ہوا ہے۔ پاکستان ایٹمی طاقت ہے لیکن دنیا ہنس رہی ہے۔ کوئی قومی ادارہ ان کی جہالت سے نہیں بچا ہے۔
SohailRashid8 Chor
SohailRashid8 Tolia 🤣
SohailRashid8 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
SohailRashid8 اپ پہلے مسلم لیگ لندن والوں سے اپنا نام پتا کروائیں اپ ہیں کون؟
SohailRashid8 Punjabis are servile by nature nothing will happen
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »