صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشارت ہندل ایڈووکیٹ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا۔

پنجاب پولیس کی حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار ہوگئے۔

صلاح الدین قتل کیس میں اہم موڑ آگیا ہے۔ پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد محمد افضال کے وکیل بشارت ہندل ایڈووکیٹ کیس سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ بشارت ہندل ایڈووکیٹ نے علاقہ مجسٹریٹ ملک محمد رفیق کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا۔وکیل بشارت ہندل نے بتایا کہ صلاح الدین کو مظلوم سمجھ کر میں ان کے والد کا وکیل بنا مگر صلاح الدین کے ورثاء اس کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صلاح الدین کیس کی اعلیٰ سطی انکوائری کرائی جارہی ہے، اس کے باوجود صلاح الدین کے ورثاء...

وکیل بشارت ہندل نے کہا کہ ورثاء کی طرف سے قائم مقام ڈی پی او حبیب اللہ خان کو کیس میں ملوث کرنے کی کوشش نا انصافی اور بے گناہ آفیسر پر جھوٹا الزام ہے، اس لیئے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا۔واضح رہے کہ اے ٹی ایم مشین توڑ کر اس میں سے کارڈ نکالنے کے الزام میں رحیم یار خان پولیس نے ملزم صلاح الدین کو گرفتار کیا تھا لیکن پولیس تشدد کی وجہ سے وہ حراست میں ہی ہلاک ہوگیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ صلاح الدین ذہنی مریض تھا جو ہمیشہ ادھر ادھر گھومتا رہتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صلاح الدین کیس؛ ہلاکت کی تفتیش تبدیل کرکے ذوالفقار حمید کے سپرد کردی گئی - ایکسپریس اردوتفتیش تبدیلی کا فیصلہ ڈسڑکٹ اسٹینڈنگ بورڈ کی سفارش اور آر پی او بہاولپور کی سفارش پر کیا گیاہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صلاح الدین کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی04:42 PM, 12 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صلاح الدین کیس کی تفتیش رحیم یارخان سے لاہور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رجنیش مالکھی کے قاتل گرفتار نہ کرنے کے خلاف عمر کوٹ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتالعمرکوٹ ( سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں سات روز قبل پیپلزپارٹی کےرہنما پونجومل کی گاڑی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلزے کی شدت 5.2 تھا، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »