صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا مذاق ہے، فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا مذاق ہے۔

چادر اور چاردیواری کی حرمت کی پامالی کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں ہوا تھا، جہاں بے گناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون بھی تھی، پولیس گردی کا نشانہ بنی۔

چادر اور چاردیواری کی حرمت کو پامال کرنے کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس گردی تھی،بے گناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون بھی شامل تھیں پولیس گردی کا نشانہ بنیں۔ صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا تو مذاق ہے خصوصاْ اس گروپ کی طرف سے جو ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ہےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چادر اور چار دیواری کی حرمت کو پامال کرنے کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس گردی تھی،بے گناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون بھی شامل تھیں پولیس گردی کا نشانہ...

انہوں نے لکھا کہ صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا تو مذاق ہے، خصوصاً اس گروپ کی طرف سے جو ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂😂 فواد چودہری بھی حد کرتا ھے 1992 یاد کروا دیا

چادر اور چاردیواری کی پامالی کی اہمیت سے آپ کا بھی دور دور سے کوئی تعلق نہیں

اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ فواد چوہدری کافی بےشرم آدمی ہے

؛ جمہوری؛ حکومت میں صحافی ( ریڈیو پاکستان کے ملازمین ) جیل کی سلاخوں کے پیچھے یہ تصویریں تحریک انصاف کی حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی انشا اللہ shiblifaraz ImranKhanPTI

Bulldog ch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری؛ گورنر اورسندھ کی قیادت اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی ملاقاتیں ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئیمسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

60 گھنٹے گزر گئے کیپٹن صفدر کی گرفتاری ایک عرصہ بعد پرویز رشید بھی بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم دینے اور آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کے کمرے پر دھاوا اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہبازشریف کا موقف بھی آگیالاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیٹی مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کے کمرے پر دھاواقابلِ مذمت اور یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝گیم سمجھ آئی 😝😝😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کا معاملہ 5 رکنی کميٹی تشکيلکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے معاملے پر سندھ حکومت نے پانچ رکنی کميٹی تشکيل دے دی۔ تحقيقات مکمل کر کے رپورٹ وزيراعلیٰ مراد علی شاہ کوپيش کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نجی ہوٹل سے گرفتاری، فوٹیج منظر عام پر آگئیکراچی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو کراچی کے نجی ہوٹل سے گرفتار کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ Lagta hy Hotel sey nikaltay hoe ro rahay thay....?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »