صرف فنکشنل ملز کو گندم ملے گی، عبدالعلیم خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف فنکشنل ملز کو گندم ملے گی، عبدالعلیم خان تفصیلات جانئے: DailyJang

سینئر وزیر پنجاب نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 2 اعشاریہ 5 ملین میٹرک ٹن گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ ای سی سی کے بعد وفاقی کابینہ ان فیصلوں کی منظوری دے گی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گندم سے متعلق فیصلے کو پنجاب کابینہ میں پیش کیا جائےگا۔ سینئر وزیر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ جتنی گندم فلور ملز کو جاری کریں گے اتنی ہی امپورٹ بھی کی جائے گی، وزیراعظم نے گندم کی درآمد کا فیصلہ قیمتوں میں استحکام لانے کےلیے کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی کی نجی شعبے کو گندم درآمد کرنےکی اجازتای سی سی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

5 لاکھ ٹن گندم کی امپورٹ کے لیے نجی شعبے کو پر مٹ جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب:گندم،آٹےکی قيمت کی منظوری صوبائی کابینہ سےلینےکافیصلہپنجاب:گندم،آٹےکی قيمت کی منظوری صوبائی کابینہ سےلینےکافیصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ،مارکیٹ میں قیمت میں استحکام کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں ، مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »