صرف چند وزراءنہیں پورا نظام بدلنے کی ضرورت،حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے :سراج الحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نےکہاہےکہ

حکمرانوں کی آپس کی لڑائیاں عوام کے لیے نہیں ذاتی مفادات کے لیے ہیں،حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے،نااہلی اور غیر سنجیدگی سے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے اور ہڑپشن کا بازار گرم ہے،صرف چند وزراءکو نہیں پورا نظام بدلنے کی ضرورت ہے،حکومت کے اپنے گھر میں آگ لگ گئی ہے،خیبر پختونخوا کے تین وزراءکو فارغ کردیا گیاہے، پنجاب میں حکومتی ارکان الگ گروپ بنا رہے ہیں اور وفاق اور سندھ میں ایک سرکاری ملازم پر لڑائی ہورہی ہے، ایک ملازم پر لڑنے والے والے وزیراعظم کہتے ہیں میں امریکہ اور ایران کے...

ان خیالات کااظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا ءسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی موجود تھے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ملک پر ظلم و جبر کا ا ستحصالی نظام مسلط ہے، قیام پاکستان سے اب تک چند خاندان ملکی ا قتدار پر قابض ہیں،انگریز کی وفاداری اور قوم سے غداری کرنے والے ان خاندانوں نے ملک کی نظریاتی اورا سلامی شناخت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ،بنکوں سے اربوں روپے کے قرضے لے کر انہیں کنگال کیا اور خود فیکٹریاں اور کارخانے لگا کر...

سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ سٹیٹس کو کا مسلط کردہ نظام پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس ظالمانہ نظام نے غریب کا محاصرہ کررکھاہے،اس نظام نے ظالموں کو خوشحال اور عوام کو کنگال کر دیاہے،مزدوروں ، کسانوں اور معاشروں کے پسے ہوئے طبقہ کو اس نظام کےخلاف ایک فیصلہ کن معرکہ کے لیے اٹھنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ اس نظام کی سب سے بڑی خرابی ہے کہ غریب کی جھونپڑی میں غریب اور امیر کے بنگلے میں امیرپیدا ہوتاہے،مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار اور کسان کی محنت کا پھل جاگیردار کھا رہاہے،غریب تمام تر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپکی بے بسی بھی

پھر لاو صدارتئ نظام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت چلنے والی نہیں ہے، سراج الحق | Abb Takk NewsInsha Allah Yeh her hakumat May yahi nara lagatay hayn yeh hukumat chalnay wali nahi hay
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افراتفری پھیلا کر انتظامی تبدیلیوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے منشور کا بنیادی مقصد کرپشن کا خاتمہ ہے لیکن منظم مافیا حکومت کے خلاف منفی تاثر کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ سلسلہ جولائی 2018 سے جاری ہے چینی 56 سے 80 لے جا کر ترین اور خسرو نے سبسڈیاں حاصل کیں نہ؟ 2000 بجلی کے بل والا آ ج 4000 گیس کا بل 250 کی بجائے 500 دینے پہ مجبور ہے نہ؟ ادویات 300 فیصد مہنگی کی نہ؟ 20000 ہزار سے گھر چلتا تھا آج 40000 بھی کم ہے۔ محترم خان صاحب میں نہ مانوں، منظم مافیا کہ کر آنکھیں بند کرلیں Imran Khan is bound to win InshaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے تین وزرا صوبائی کابینہ سے برطرفصوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے وزیر اعلٰی محمود خان کے خلاف مبینہ طور پر گروپنگ کرنے کی پاداش میں تین صوبائی وزرا کو کابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ Beginning of the fall. یہ مراد سعید اور محمود کا فیصلہ ہے اور عمران خان نے ان دونوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں lash ban jao.... CM kpk key achievements dako or jin logon ko fargh key on key b ,, ImranKhanPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے، اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس عالمی وبا قرارکورونا وائرس عالمی وبا قرار CoronavirusOutbreak CoronarVirus Declared InternationalDisease China WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک سے بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:علی محمدخانحکومت ملک سے بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:علی محمد خان Pakistan PTIGovt Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Phir tum khudkhushi ker lo Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official جھوٹے ہر روز نیا جھوٹ ساتھ درودِپاک پڑھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »