امریکی سفارتخانے کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، کار سوار ایک خاتون جاں بحق، 4 زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق

لڑکی اپنے والد کے انتقال کے بعد چار سال تک ان کے موبائل نمبر پر پیغام بھیجتی رہی لیکن ایک دن جوابی پیغام آیا اس میں کیا لکھا تھا ؟ جا ن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ فیصل چوک پر اشارہ بند تھا لیکن امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے سگنل توڑتے ہوئے سامنے سے آنے والی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں سامنے والی گاڑی تباہ ہوگئی ۔ گاڑی میں 5 افراد سوار تھے جن میں سے ایک خاتون نادیہ بی بی جاں بحق ہوگئیں، حادثے میں ایک کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ امریکی سفارتخانے کی گاڑی ایک پاکستانی ڈرائیور چلا رہا تھا جس کو موقع سے ہی گرفتار کرکے مارگلہ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑٰ کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے فیصل چوک پر تیز رفتار امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زندگی کی بازی OfficialDGISPR peaceforchange Ab American ko salute mar k jahaz me behja jay ga. Q k wo humary politicians or general's ko ayshi krwaty hain. Allah ka nizam lay insaaf qaim kry. Wrna ye foj b gaadar ha.. Again! Can pakistan government . Please save lives of Pakistanis stucked in Wuhan ? They're in Hundreds. Its a severe outbreak of coronoavirus help Pakistanis to take them back in Pak plz. WuhanCoronavirus 😓😓😓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، چار زخمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سفارتخانے کی گاڑی اور کار میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آٰیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوپولیس نے امریکی سفارت خانےکی گاڑی میں موجود سفارت کار کو حراست میں لے لیا گیا ہے Let's see ... dcislamabad sir any update ? Srif griftari nahi saza bhi milna chaye pehle bhi ek ko griftat kia tha aus reha kar mulak se bhaga diya gaya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی گاڑی اور کار میں تصادم، خاتون ہلاک - Pakistan - Dawn Newsتمام پاکستانیون سے گزارش ہے کہ جب بھی ایسا واقعہ دیکھین تو جمع ہو کے ان فرنگییون پہ حملہ کر دین ورنہ یہ سب ریمنڈ ڈیوس کی طرح بچ جائین گے ان کو ان کی گاڑیوں سمیت ختم کر دو تا کہ دوبارہ ایسا واقعہ نا ہو اگر ریمنڈ ڈیوس کے ساتھ یہ حشر ہوتا تو اج یہ واقعہ نا ہوتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: امریکی سفارتخارنے کی گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی | Abb Takk Newsپکڑو اس BC کو
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی کمپنیاں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمندامريکا بھی پاکستان ميں بڑی سرمايہ کاری کا خواہش مند ہوگيا۔ ایلس ویلز کہتی ہیں کہ توانائی اور مینو فیکچرنگ کی بڑی کمپنیاں پاکستان میں پیسہ لگانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ SamaaTV False dreams by USA to Pakistan, the CIA and IMF derailed PakEconomy. Chuteyo ko chuteya bana rahe hain
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »