صدر عارف علوی کی حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ اتحادی حکومت پی ٹی آئی سےبات چیت میں ٹال مٹول سےکام لےرہی ہے DailyJang

صدر مملکت عارف علوی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کو مل کر بیٹھنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از کم سیاسی جماعتیں ہی آپس میں مذاکرات کر لیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے، ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان، موجودہ حکومت ،ان کی ٹیمز کے درمیان بات چیت کاحامی ہوں، حکومت نے بات چیت کی ہامی تو بھری ہے مگر میں رزلٹ نہیں دیکھتا۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کو ان معامالات میں ضرورت سے زائد اہمیت دیں تو خرابی پیدا ہوتی ہے، پاکستان میں یوٹیوب دو سال تک بند رہا،رائےبنانے والےاس کو سنبھال نہیں سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتماد کے ووٹ کی کارروائی، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو سرپرائز ملنے کا امکان - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، پی ٹی آئی کا 187 اراکین کی حمایت کا دعویٰ، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے اجلاس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کے ووٹ کیلیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، اپوزیشن کو سرپرائز ملنے کا امکان - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، پی ٹی آئی کا 187 اراکین کی حمایت کا دعویٰ، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے اجلاس A gy oqat pa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے اعتماد کیلیے ووٹنگ شروع، اپوزیشن کا واک آؤٹ - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، پی ٹی آئی کا 187 اراکین کی حمایت کا دعویٰ، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے اجلاس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے بنی جے آئی ٹی میں اندرونی اختلافاتپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی میں اندرونی اختلافات سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے درخواست ہے اپنے ادارے کی غیر جانب داری یقینی بنائیں: فواد چوہدریایم پی ایز کو نامعلوم نمبروں سے فون آرہے ہیں، عمران حملے کی جےآئی ٹی کو ہدایات دی گئی ہیں، آرمی چیف ان معاملات کی تحقیقات کرائیں: رہنما پی ٹی آئی ثابت کریں کہ غیر جانبدار ہیں جس ریٹائر ہونے والے کو پروموٹ کر کے بنایا انہوں نے ایویں نہیں بنایا،،راستے ہموار کر کے دے گا،،اور آپ سیاستدانوں کا علاج ہیں یہ،،سر پہ بٹھا کے رکھو،اور بناو انکو مائی باپ،،👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس جتناچائے پانی چاہیے بتا دو بس ڈاکوؤں سے نجات دلوا دو پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کا سٹریٹ کرائم کیخلاف انوکھا احتجاج'سندھ پولیس جتناچائے پانی چاہیے بتا دو ، بس ڈاکوؤں سے نجات دلوا دو'، پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کا سٹریٹ کرائم کیخلاف انوکھا احتجاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »