آرمی چیف سے درخواست ہے اپنے ادارے کی غیر جانب داری یقینی بنائیں: فواد چوہدری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم پی ایز کو نامعلوم نمبروں سے فون آرہے ہیں، عمران حملے کی جےآئی ٹی کو ہدایات دی گئی ہیں، آرمی چیف ان معاملات کی تحقیقات کرائیں: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں سے جھگڑا نہیں، ورکنگ ریلیشن شپ چاہتے ہیں۔

ایک سے زائد حملہ آورکا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا، یہ بھی طے نہیں کیا جاسکتا کہ معظم کی موت کا ذمہ دار کون تھا؟ جے آئی ٹی ارکانرہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی کو نامعلوم نمبروں سے فون آرہے ہیں، خاتون رکن اسمبلی مومنہ وحید کو 5 کروڑ روپے دے کر لوٹا بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے یہ بات اسوقت کیوں نہیں کہی جب اس کے --- پر اقتدار میں آنے تھے آرمی چیف جب غیر جانبدار ہو ہی گیا ہے تو یہ بار بار -- بار بار کس کو کہہ رہے ہو

Apne assets declare karen shokria

پوچھ کون رہا ہے جو فوج کا پیدائشی طور پر وارث ہے۔ پتر انج نہ کر

جس ریٹائر ہونے والے کو پروموٹ کر کے بنایا انہوں نے ایویں نہیں بنایا،،راستے ہموار کر کے دے گا،،اور آپ سیاستدانوں کا علاج ہیں یہ،،سر پہ بٹھا کے رکھو،اور بناو انکو مائی باپ،،👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻

ثابت کریں کہ غیر جانبدار ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کا 2023 کا پہلا بڑا فیچر آپ کی بڑی مشکل کا حل ثابت ہوگاکمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس کا مقصد مناسب وقت تک نیند کو یقینی بنانا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش.پاکستانی اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر گزشتہ شام  اپنے نوزائیدہ بیٹے اور شوہر کے ہمراہ تصاویر جاری کی گئیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، فوجی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاقولی عہد محمد بن سلمان نے العلا شہر میں اپنے سرمائی کیمپ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا استقبال کیا اور انہیں پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارک باد دی جس سٹائل سے بیٹھے ہوئے ہیں، لگتا ہے دفع کم اور چٹنی سلاد پر زیادہ اتفاق کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں فلور ملز کا کوٹہ بڑھا دیا گیامحکمۂ خوراک پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں فلور ملوں کا کوٹہ بڑھا دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریجنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھری تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے لیکن کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »