صدر کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری Read News CivilAward Pakistan ArifAlvi PresOfPakistan IndependenceDay pid_gov MoIB_Official

متعلقہ شعبوں میں اُنکی شاندارخدمات کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے چار افراد کو ہلال پاکستان، ایک کوہلال شجاعت، چار کو ہلال امتیاز، ایک کو ہلال قائداعظم، تین کو ستارہ پاکستان، چھ کو ستارہ

شجاعت، چوبیس کوستارہ امتیاز، چھبیس افراد کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، آٹھ کو ستارہ قائداعظم، گیارہ کو تمغہ شجاعت، ستائیس کو تمغہ امتیاز اور ایک کو تمغہ خدمت سے نوازا جائے گا۔ یہ اعزازات دینے کی تقریب اگلے سال تیئس مارچ کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنایا جاسکاکراچی :عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنایا جاسکا،مختلف شہروں سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ریلوے انتظامیہ عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنا سکی،کراچی،کوئٹہ اور دیگر شہروں سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں،جس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو برطانوی وزارت خارجہ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے: سعیدہ وارثیسعیدہ وارثی اس سلسلے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی نہیں صرف سچے مسلمانوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت - Pakistan - Dawn Newsکشمیر کی انتہائی پیچیدہ صورت حال میں عالمی رد عمل اور مزمت کی ضرورت ہے۔ بگڑتے کشمیری حالات بھارت کے جنگی عزائم کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہیدگلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید Read News Rescue GilgitBaltistan Wall Collapse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانوروں کی قربانی - Pakistan - Dawn Newsماشاءاللّه اللہ ج اس سنت کو قبول فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگےبڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگے Pakistan EidulAdha2019 EidAdhaMubarak AnimalSacrifices pid_gov MoIB_Official Dishes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »