صدر زیلنسکی کی ایلون مسک کو دورہ یوکرین کی دعوت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر زیلنسکی کی ایلون مسک کو دورہ یوکرین کی دعوت arynewsurdu ElonMusk Ukarine

کیف : یوکرینی صدر نے برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو دورہ یوکرین کی دعوت دیدی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے کمیونیکیشن انفراسٹرکچر بری طرح متاثر کیا تھا جس کے باعث ملک انٹرنیٹ سروس سے بھی محروم ہوگیا تھا۔ یوکرین میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوتے ہی ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسٹار لنک سروسز ایکٹیو کرکے ٹرمینلز کھول دئیے تھے۔یوکرینی صدر ویڈیو کال کے ذریعے ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ‘جنگ کے خاتمے کے بعد اگر آپ کے پاس وقت ہوتو یوکرین کا دورہ کریں، ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں’۔

یوکرینی صدر کے جواب میں ایلون مسک نے کہا کہ ‘بہت اچھا ہے، جیسے ہی صورتحال بہتر ہوگی میں بھی یوکرین کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے’۔ صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ حکومت یوکرین کی انٹرنیٹ سروس کو محفوظ بنانے کی کوشش کررہی ہے تاکہ کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر کو روسی حملوں سے بچایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی کا کردار یوکرینی صدر کی زندگی کی حقیقت بن گیاماضی کا کردار یوکرینی صدر کی زندگی کی حقیقت بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گےنیویارک (طاہر چوہدری سے)  امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گے ۔  امریکی ٹی وی این بی سی نیوز نے ذرائع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کی پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں: روسی صدرEurope must be answerable
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات، یوکرینی صدر کو بھی فوناسرائیلی وزیراعظم نے پیوٹن سے ملاقات میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش بھی کر دی This what they call themselves civilized the most cruel and scattered mind people in one pic الکفر ملت واحدہ پہلے ایجنٹ کو بھیجا ۔ بات نہ بنی تو خود تشریف لے گئیے۔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقاتیوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »