صدر عارف علوی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر عارف علوی اور پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، صدر مملکت اور وزیر دفاع نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

صدر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے ،دعا ہے کہ اللہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔صدر مملکت کاکہناہے کہ کورونا ویکسین کی ایک خوراک لے چکا ہوں ،کورونا ویکسین کی پہلی ڈور کے کچھ عرصے بعداینٹی باڈیز بنتی ہیں ،کورونا ویکسین کی دوسری خوراک چند ہفتوں بعدلگے گی ۔I have tested positive for Covid-19. May Allah have mercy on all Covid affectees.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتکراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات Read News Karachi PresOfPakistan MoIB_Official ArifAlvi ImranIsmailPTI GovtofPakistan PTI_KHI waqtnewsupdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی اور گورنر سندھ کی ملاقات | Abb Takk NewsEnjoying ruling.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کا کورونا کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو پیغام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے وہ پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اپ کو اسمبلی میں پہنچانے میں بھی مزدوروں کا کردار تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویکورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ArifAlvi GovtofPakistan CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan CoronaSOPs ArifAlvi GovtofPakistan Asha mein pakistani hoon 1.5 years say corona chal raha hey kisy nay mayra haal tak nahen poosha too mein yeh kaisay maan jaaown kay woo door jaa kay roo aay.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »