صدرعارف علوی، وزیردفاع پرویزخٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیردفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا SamaaTV coronavirus

Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 44 mins agoصدر مملکت نے کرونا وائرس کے مثبت آنے کی اطلاع ٹویٹ میں دی۔ انہوں لکھاکہ ’ان کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ تعالیٰ تمام کوویڈ-19 مریضوں کو صحتیاب فرمائے‘۔

قبل ازیں عارف علوی نے اہلیہ کے ہمراہ رواں ماہ 15مارچ کو کرونا ویکیسن کی پہلی ڈوز لگوائی تھی تاہم اینٹی باڈیز 2ڈورز کے بعد تیار ہونا شروع ہوتے ہیں۔I have tested positive for Covid-19. May Allah have mercy on all Covid affectees. Had 1st dose of vaccine، but antibodies start developing after 2nd dose that was due in a week. Please continue to be careful.

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان میں کرونا کی علامات شدید نہیں ہیں، ان کو ہلکی کھانسی اور ہلکا سا بخار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوئے ہوئےےےےےے 🙈دونوں کا ایک ساتھ کرونا 😎😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرعارف علوی بھی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردواللہ سب کورونا متاثرین پر رحم فرمائے، عارف علوی Joot na Imran niazi ko hay na sadar ko hay dollars Kay liye Sara drama hay dollars phir bi nai milen gay یہ گورنمنٹ کو رونا کا شکار ہے Allah sehat atta farmaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا کا صدرعارف علوی کی جلدصحتیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کووڈ۔ 19 سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ Murnay walay ki dua jald kabool hoti hay... Resign kun ni kr deta tak tandrust president ajy koi?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کورونا سے صحت یاب ہوگئےصدرمملکت عارف علوی کورونا سے صحت یاب ہوگئے .کورونا سے صحتیابی کے بعد پہلا دن دفتری مصروفیت میں گزارا کورونا کےدوران صرف 2 دن بخار اور جسم میں درد رہا کورونا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کورونا سے صحت یاب ہوگئےصدرمملکت عارف علوی کورونا سے صحت یاب ہوگئے ArifAlvi CoronaVirusPandemic Recovered Health MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO اللہ کا شکر ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاباسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کووڈ 19 سے صحتیاب ہو گئے ہیں۔ صحتیابی کے بعد انہوں معمول کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »