صدر میں چینی ڈینٹل کلینک پر فائرنگ کا واقعہ پولیس کو ابتدائی تفتیش میں ملزم کے بارے میں کیا معلومات حاصل ہوئیں ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر میں چینی ڈینٹل کلینک پر فائرنگ کا واقعہ، پولیس کو ابتدائی تفتیش میں ملزم کے بارے میں کیا معلومات حاصل ہوئیں ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق پولیس کی ابتدائی تفتیش میں ملزم کا حلیہ بھی بتایا گیاہے جس کے مطابق اس کی عمر 32 سال کے قریب تھی جبکہ ا س کا قد 5 فٹ 8 انچ اور جسامت پتلی تھی، ملزم کے چہر ے پر داڑھی بھی تھی ۔ پولیس کے مطابق ملزم شام 3:54 پر صدر میں کلینک کے پاس پہنچا،

4 بج کر 6 منٹ تک آس پاس گھومتا رہا ،ملزم 4:07 بجے ڈینٹل کلینک کے اندر گھسا ، دو منٹ بعد تھوکنے کیلئے باہر نکلا ،تھوکنے کے دوران ملزم نے ماسک اتارا جس سے اس کی شکل کیمرے میں ریکارڈ ہوئی ،ملزم نے کانوں پر موبائل فون ہینڈ فری لگا رکھا تھی ، کسی سے مسلسل رابطے میں تھا ،ملزم کلینک کے اندر چند منٹ بیٹھا رہا، 4:08 پر نائن ایم ایم پستول سے فائرنگ کی ۔

مسجد کے اندر سے ناجائز گرفتاری پر پاکستانی نژاد امریکی ٹیکسی ڈرائیور نے نیویارک پولیس پر مقدمہ دائر کر دیا پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو واردات کے بعد 4:10 پر کلینک سے نکل کر جاتے دیکھا گیا ،ملزم کا ساتھی سٹارٹ موٹر سائیکل پر جہانگیر پارک کے گیٹ پر موجود تھا ۔ عینی شاہد نے بتایا کہ ملزم موٹر سائیکل پر بیٹھا ، دونوں ایم اے جناح روڈ کی طرف فرار ہوئے ۔ پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نے بلیو پینٹ شرٹ ، موٹر سائیکل والے نے شلوار قمیض پہنی تھی اور ماسک بھی لگایا ہوا تھا ،دہشتگردی میں ملوث ملزم نے ریڈ کیپ کے علاوہ چہرے پر ماسک بھی لگا رکھا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگکراچی: شہرِ قائد میں نامعلوم فرد کی جانب سے دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں کو فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، چینی نژاد شخص جاں بحق، 2 افراد زخمیکراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ سے چینی نژاد شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ چینی نژاد ڈاکٹر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئیصدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، چینی نژاد شخص جاں بحق، 2 افراد زخمیکراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ سے چینی نژاد شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ چینی نژاد ڈاکٹر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینٹل کلینک میں فائرنگ سے چینی ڈاکٹر ہلاک، وزیرداخلہ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعات ناقابل برداشت ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی ہرصورت یقینی بنائی جائے، وزیرداخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گزشتہ روز پکڑے گئے انتہائی مطلوب 4 ملزمان کے مزید 3 ساتھی گرفتارکراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 زخمیوں سمیت 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »