چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جیو نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی، ویڈیو میں کالے کپڑے اور لال ٹوپی پہنے شخص کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کلینک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی ہوئے، فائرنگ سے ڈاکٹر ایچ یو رچرڈ کا ملازم رونالڈ ہلاک ہوا، فائرنگ سے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی دہری شہریت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ڈینٹسٹ کے کلینک میں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیویڈیو میں کالے کپڑے، لال ٹوپی پہنے شخص کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ویڈیو دیکھیں: chinese GeoNews CCTVCamera
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمیپولیس کے مطابق کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، چینی نژاد شخص جاں بحق، 2 افراد زخمیکراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ سے چینی نژاد شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ چینی نژاد ڈاکٹر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگکراچی: شہرِ قائد میں نامعلوم فرد کی جانب سے دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں کو فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں پیسے نہیں مانگ رہا تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا مبینہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد سیاست میں ہنگامہ سا برپا ہے جس میں پی ٹی آئی کے جب مخالف پارٹی اچھی رقم دے رہی ہے تو کیا ضرورت ہے ڈیل کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ فائرنگ سے گیٹ پر تعینات دو کانسٹیبل زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے: PTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »