صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال عبد العزیز  عرف عزیز میاں  کو مداحوں سے بچھڑے  22 برس بیت گئے،لیکن ان کی گائی گئی قوالیاں

عالمی شہرت یافتہ اور با رعب آواز کے مالک عزیز میاں کا اصل نام"عبدالعزیز" تھا، "میاں" انکا تکیہ کلام تھا جس کی وجہ سے انہیں عزیز میاں کے نام سے شہرت ملی ۔بھارت کے شہر دہلی میں 17 اپریل 1942 کو پیدا ہونے والے عزیز میاں نے فن قوالی میں اپنے منفرد انداز سے وہ شہرت حاصل کی جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔عزیز میاں نے دس سال کی عمر میں قوالی سیکھنا شروع کی اور سولہ سال کی عمر تک قوالی کی تربیت حاصل کرتے رہے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو اورعربی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کی،...

عزیز میاں کی قوالیوں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گرفتار کیوں کیا گیا تھا؟ راحت فتح کی 11 سال بعد لب کشائینجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے راحت فتح علی خان سے دہلی ائیرپورٹ پر گرفتاری سے متعلق سوال کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کا ملزمہ کو قتل کرکے اپنی ہی موت کا دعویٰ، دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئےنوئیڈا میں 22 سالہ خاتون نے ایک مال کی ملازمہ کو قتل کرکے اور لاش کو اپنے ہی کپڑوں سے تبدیل کرکے اپنی موت کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحقافغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیافٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیل:ARG AUS 🇦🇷 ARGAUS 🇦🇺 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقراء عزیز کو شوٹنگ کے آغاز پر ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے سے کیوں روکا گیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ایک ساتھی اداکار نے شوٹنگ کے آغاز پر ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے سے روک دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »